USTADBONA
Senator (1k+ posts)
خود کودیوی کہلوانے والی ، نیلسن منڈیلا کی ہم پلہ کہلوانے والی جمہوریت اور انسانی حقوق کی سب سے بڑی پرستار بن کر نوبل انعام حاصل کرنے والی آنگ سان سوچی اندر سے اندرا گاندھی اور حسینہ واجد جیسی ایک خون آشام ڈائن نکلی۔وہ مذہبی انتہا پسند وں کی سرخیل ثابت ہوئی ، چہرے پر جمہوریت اور انسانی آزادیوں کا نقاب اوڑھ کر اقتدار کی تلاش کیلئے بھاگنے والی روائتی سیا ستدان ہی نکلی۔
http://dunya.com.pk/index.php/author/munir-ahmed-baloch/2017-09-06/20596/72812736

http://dunya.com.pk/index.php/author/munir-ahmed-baloch/2017-09-06/20596/72812736
- Featured Thumbs
- http://i.imgur.com/hJCt7M9.jpg
Last edited by a moderator: