انجینئیر محمد علی مرزا کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز سے متعلق غلط بیانی؟

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1780222157978574861
میں نے آج یہ کلپ سنا 10 منٹ کا کلپ ہے تقریباً اس میں سے یہ پہلے دو منٹ شئیر کررہا ھے 10 منٹ کے کلپ میں انجنئیر صاحب نے 4,5 ایسی چیزیں کوٹ کئیں جو کے سرا سر جھوٹ اور خلاف واقع ہیں ۔

بہت افسوس ھوا ہماری آنکھوں میں دن دیہاڑے دھول جھونک کہا ھے۔
یہ باریک وارداتیے اب ہم پہچان گئے ہیں

یہ بھائی روانی سے جھوٹ بول رہے ہیں۔۔ اللہ کے نام سے شروع ہوتے اور پھر جھوٹ پہ جھوٹ شروع ہو جاتے۔۔ کونے چار جج تھے جو شرکت صدیقی کے زمانے میان بھی جج تھے؟عدیل راجہ
https://twitter.com/x/status/1780482938452222211
جھوٹ بول رہا ہے۔ شوکت صدیقی جب جج تھے اس وقت 6 میں سے صرف 1 جج اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج تھے۔ جھوٹ کے ذریعے جھوٹے مقاصد کے لیے استعمال کیے جانے کی بہترین مثال۔ ابوذرسلمان نیازی

https://twitter.com/x/status/1780495359438934037
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
Jab se iss ghonchu molvi ko kanjar faujiyon ne 9 may ke liye Imran Khan ke khilaf istemaal kiya tha, main ne usi waqt iss gobar per mitti daal ker dafan ker diya tha.

Ab gali sari laash bahir nikaal ker dekhne ki koi taman'na nahi.
 
Last edited:

Eigle

Senator (1k+ posts)
میں نے اس پٹواری ذہنیت انسان کو بہت پہلے سننا بند کر رکھا ہے
Me too, Used to listen him with interest. But if he is manipulating the facts in front of our eyes. What he would have done with the Islamic history.

Bohat pahlay kaha tha, Ali Bhai sisat main luch mat talu.

Ya sawarian to Allah Rasool kay nam per sawar karta hay per un ko gawalmandi main shareefoon ka astanay per utaar data hay.
 

cheema lahori

Councller (250+ posts)
بہت برا
وہ بھی ڈفر جرنیلوں کا ٹاؤٹ ہے۔
ایسے لوگوں نے ڈفر جرنیلوں کو کندھا دیا اور انہوں نے ہم پر 75 سال حکومت کی
 

Uzair Qamar

New Member
اس ب چ کو میں نے جب خان صاحب کے خلاف سننا شروع کیا تو میں نے اسی وقت ہی سے دفن کر دیا تھا ظلم بھی عمران خان پر ہو رہا ہے اور تنقید بھی یہ اسی پر ہی کر رہا ہے تو اسی وقت میں پہچان گیا تھاکہ یہ رونگ نمبر ہے