Pride.of.Pakistan
Voter (50+ posts)
انتہا ہے ویسے منافقت کی، پہلے آپ ولاگ میں رونا رو رہے تھے کہ پاکستان میں صاحبِ ثروت لوگ مدد کے لئے میدان میں نہیں آ رہے۔ اب آپ ارشد شریف کی گھٹیا ٹویٹ کو پروموٹ کر رہے ہیں۔ لوگوں کی مدد کرنے کے جزبے کو لے کر والنٹیر کرنے والوں کو عمران خان کے کتے سے مماثلت دے کرآپ کونسی ملک کی خدمت کر رہے ہیں۔
آپ صحافی لوگ بغض میں اتنے اندھے ہو گئے ہیں کہ ایک اچھے کام کی حوصلہ افزائی کرنے کی بجائے اس کو بے توقیر کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ کیا یہی صحافت رہ گئی ہے؟
دوسروں کی مدد کے لئے والنٹیر کرنا وقت کا تقاضا ہے۔ اِس وقت جو افتاد ہم پر نازل ہوئی ہے اس میں اتحاد کی ضرورت ہے نہ کہ نفاق کی۔