atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
Elections, Democracy and religious parties
انتخابات، جمہوریت اور دینی جماعتیں
۔ تنظیم اسلامی غیر سیاسی جماعت ہونے کے باوجود سیاست‘ الیکشن یا سیاسی شخصیات پر بات کیوں کرتی ہے؟
۔ کیا تنظیم اسلامی کا سیاست پر بات کرنا اس کے انقلابی نظریے سے انحراف نہیں؟
۔ کیا جمہوریت سے متعلق ڈاکٹر اسرار احمدؒ کے دونوں اقوال (’’عوامی حاکمیت شرک ہے‘‘ اور ’’جمہوریت پاکستان کی ماں ہے‘‘) میں کھلا تضاد نہیں؟
۔ اگر جمہوریت قرآن و سنت کے دائرہ میں رہ کر ہو تو کیا ہم اُس کو اسلامی جمہوریت کہہ سکتے ہیں؟
۔ تنظیم اسلامی پاکستان کی بقا کے لیے کس قسم کی جمہوریت کو ضروری سمجھتی ہیں؟
۔ کیا اسلامی جمہوریت اور جدید خلافت میں کوئی فرق ہے؟
۔ تنظیم اسلامی آمریت کو ملک و قوم کے لیے کیوں نقصان دہ سمجھتی ہے؟
۔ کیا پاکستان میں کوئی حکومت اسٹیبلشمنٹ کی مرضی کے خلاف بن سکتی ہے؟
۔ کیا انتخابات میں دینی سیاسی جماعتوں کی تائید کرنی چاہیے؟
۔ کیا دینی سیاسی جماعتوں کو اُمید ہے کہ انتخابی سیاست سے ملک میں دین نافذ ہو گا؟
۔ کیا نظامِ مصطفیؐ کی نفاذ کے لیے تمام دینی طاقتوں کو ہر فورم پر متحد نہیں ہونا چاہیے؟
۔ اگر تمام دینی جماعتیں انقلاب کے راستے پر آ جائیں تو کیا پاکستان میں اسلام کا نفاذ ممکن ہے؟