عالِمِ حق، مفتی اعظم، مبلغ اسلام ، مولانا محمد اسحاق مدنی آج صبح قضاۓ الہی سے
وفات پا گئے ہیں
انا للہ و انا الیہ راجعون
اک چراغ اور بجھا اور بڑھا اندھیرا
مولانا آپ نے ہمیں حقیقی اسلام کی راہ دکھائی
فرقہ پرستی کے اندھے کنویں سے نکال کر
اسلام کی وسعت سے آشنا کیا
!! آپ پر اللہ کی کروڑوں رحمتیں ہوں
حضرت کی نماز جنازہ آج مورخہ 28 اگست شام 5:30 بجے کالاش پارک، ملت ٹاؤن فیصل
آباد میں ادا کی جاۓ گی
! تمام مسلمانوں سے شرکت کی پر زور اپیل ہے