Afaq Chaudhry
Chief Minister (5k+ posts)
کہتے ہو میرے بہت مسائل ہیں میر ی انکم کم، خرچ زیادہ ہے کبھی سوچا کہ اس جہاں میں ایسے بھی انسان بستے ہیں جنھیں ایک وقت کی روٹی بھی میسر نہیں
حکمرانوں کی حرص و حوس ہے کہ کم ہوتی نہیں ، مزید کی دوڑ ہے،فرعونی رویئے ہیں ،کاش قوم ان چوروں اور لٹیروں کو جان لے جو عوام کے حقوق پر ڈاکو بن کر بیٹھے ہیں اس ملک میں جو جتنا ذلیل،اتنا عزت دار بنتا ہے ،جو عزت دار ،لیکن غربت کا شکار ،وہ اتنا مظلوم اور بے کس ،غربت کی سفید چادر ،نہ جانے کیسے گزر کرتے ہیں
میں خون بیچ کر روٹی خرید لایا ہوں
امیر شہر بتا یہ حلال ہے کہ نہیں۔

Last edited: