امپورٹڈ حکومت کے حصہ دار ایک دوسرے کو برا بھلا کہنے لگے

Terminator;

Minister (2k+ posts)
بھارتی" فلم نصیب" میں تین کروڑ پتی پارٹنر ایک سین میں لڑ پڑتے ہیں، اور
ایک دوسرے کو اپنی پرانی اوقات یاد دلاتے ہیں، اور
ابے او کوچوان کے بیٹے وغیرہ وغیرہ جیسے ناموں سے پکارنے لگتے ہیں

لگتا ہے کہ ایسٹ انڈیا کمپنی کے لوگ ایک دوسرے کو
پرانے اوقات یاد دلانے کے مرحلے میں داخل ہونے لگے ہیں

?


 
Last edited:

Gujjar1

Minister (2k+ posts)
is se kuch farak nahi parhta, jab tak barhwa bajwa mir jaffer hai. Inside news hai k lowest army rank officers are angry on mir jaffer and abusing him big time.
 

Back
Top