NadeemZamanKhan
Politcal Worker (100+ posts)
امپائر کا فیصلہ، 'یہ طریقہ ٹھیک نہیں ہے!'
ہم جانتے ہیں کہ الیکشن میں دھاندلی ہوئ ہے اور آپکے پاس ثبوت بھی ہیں، مگر عمران خان صاحب یہ طریقہ ٹھیک نہیں ہے!
ہم جانتے ہیں کہ عوامی تحریک اس سے پہلے بھی پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں اسی طرح کا احتجاج کر چکی ہے اورنون لیگ
اسکی حمایت کر چکی ہے، مگر قادری صاحب یہ طریقہ ٹھیک نہیں ہے!
ہم مانتے ہیں کہ آپ نے ہر آئنی اور قانونی رستہ آزمایا اور ہم نے ہرجگہ سے ایماندار لوگوں کو برطرف کر دیا تا کہ آپکو انصاف نہ مل سکے، مگر عمران خان صاحب یہ طریقہ ٹھیک نہیں ہے!
ہم مانتے ہیں کہ ہم نے نہتے پاکستانی عورتوں اور بچوں سمیت 84 لوگوں پر گولیاں چلائیں اور 14 سے زیادہ کی جان لے لی، مگر قادری صاحب جو آپ کر رہے ہیں یہ طریقہ ٹھیک نہیں ہے!
آپ کی ایمانداری، فہم و فراست اور نیک نییتی کی دوست دشمن سب گواہی دیتے ہیں ؛آپ پاکستانی قوم کی آخری امید ہیں جبکہ آپکے مخالفین اپنی جہالت، سطحی بصارت اور حرص و لالچ میں اپنا ثانی نہیں رکھتے، مگر عمران خان صاحب یہ طریقہ ٹھیک نہیں ہے!
آپ بیشک نظم و نسق، امن کی تدریس و ترویج میں مہارت کا عملی نمونہ ہوں جس کی اس قوم کو اشد ضرورت ہے، جو اس نظام کے مہروں میں اور انکی نسلوں میں آئیندہ صدیوں تک فروغ پاتا نظر نہیں آتا، مگر قادری صاحب جو آپ کر رہے ہیں یہ طریقہ ٹھیک نہیں ہے!

ہم بخوبی واقف ہیں کہ اگر آپکی تحریک ناکام ہو گئ تو آئیندہ کوئ اس ملک میں اپنے حق کے لئے پرامن طریقہ نہیں اپنائے گا، اس دور میں حق دبانہ تو شائد ممکن ہو حق چھپانا ممکن نہیں۔ ہم بہرحال اس پر راضی ہیں کیونکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Last edited by a moderator: