![]()
Please see these girls have "AIR GUNS".
حضور اگر آپ کی طبیعت پر ناگوار نہ گزرے تو کچھ عرض کروں
بقول میاں صاحب کے یہ تو ہمارے اپنے لوگ ہیں کھانا پینا آلو گوشت کپڑے زبان سب کچھ تو ایک ہی طرح کا ہے پھر اپنوں سے کیا گلہ اور کیسا خوف
اور آپ کے عمران صاحب کیا کہتے ہیں؟؟؟
اس معاملے پر سب ہی ننگے ہیں۔
آپ خود دیکھ لو خان صاحب نے پچھلے ایک سال میں انڈیا کے کتنے دورے کیے ہیں۔
کشمیر ایشو کو اگلی نسل پر چھوڑنے کا کہا۔
ہے کوئی ایک جو کشمیر کو آزاد کروانے کی بات کرے؟؟؟
اگر آج عمران خان یہ کہ دے کہ اقتدار میں آنے کے بعد وہ کشمیر کو آزاد کروائے گا تو میرا ووٹ عمران کا ہوا۔
نواز شریف سیاست دانوں میں میرا آئیڈیل ہے۔
میرا امام نہیں۔ نہ ہی میں اس کی تقلید کرتا ہوں کہ اس کی ہر بات کو صحیح سمجھوں۔
اگر نواز شریف کشمیر کی آزادی کے لیے جہاد کی بات کرے تو نہ صرف میرا ووٹ اس کا ہے، بلکہ جان بھی دے دوں۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|