امن کی تلاش میں

Arslan

Moderator
x4328_24533431.jpg.pagespeed.ic.L7fchq5Ira.jpg
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
ہمارے حالات کی عکاسی اسس سے بہتر کوئی قلم نہیں کرسکتا کلاسرا صاحب جو آپ لکھ رہے ہیں ان حالات میں بھی بلا خوف آپکو سلیوٹ ہے لیکن یہ قوم سو چکی ہے اسس کو آپ جگا نہیں سکتے ہو الله پاک آپکی حفاظت کرے اور آپکو ان طالبان اور صحافت کے لبادے میں چھپے ہووے طالبان سے محفوظ رکھے امین
 
L

Liberal Fascist

Guest
فاتح جلال آباد اینڈ کمپنی افغانستان کو پانچوں صوبہ بنانے نِکلی تھے، وہ تو ہمارا پانچوں صوبہ خیر کیا بنتا اُلٹا ہمارے اپنے چاروں صوبوں میں دِن رات آتشبازی ہو رہی ہے جِسے رُکوانے کیلئے حکومت سر ہاتھوں میں لیئے طالبان کے پاؤں ڈھونڈتی پھرتی ہے۔

کاش کوئی جادو گر، کوئی معجز نُما ہو جو وقت پلٹا کر آج کی نسل کو "جنرل ضیاع الوقت" سے پہلے اور بعد کا پاکستان دِکھا سکے۔
 

Nadeem57

MPA (400+ posts)
Negotiation with Taliban can be successful because one side of table will be Taliban and the other side of the table will be supporter of Taliban . Both side going to win . Only Pakistan and its 19 crore people will lose.
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
امن اگر جنگ سے اتی ہے تو شام کے لئے بھی دعا کریں کہ وہاں بھی اللہ امن قائم کردے - پچھلے دس سال سے ہمارے ملک میں جو جنگ ہورہی ہے اس سے تو کوئی امن قائم نہیں ہوا البتہ ان مذاکرات کی باتوں سے کچھ دنوں سے بموں کے دھماکے نہیں ہورہے لیکن ہمارے انڈین را کے اجنٹوں کو بہت تکلیف ہورہی ہے کہ مسلمانوں میں امن کیوں قائم ہورہا ہے یہ لوگ پھر سے چاہتے ہیں کہ کوئٹہ کا علمدار روڈ پر خون کی ہولی کا آغاز ہو اور خیبر پختونخوا کی مسجدوں میں دھماکھوں کا آغاز ہو جیسے ان کے پچھلے حکومتوں میں ہورہا تھا- یقینن انسان جو چاہتا ہے وہی اللہ بھی دیتا ہے جو امن چاہتے ہیں ان کو اللہ امن دیتا ہے جو جنگ چاہتے ہیں ان کو اللہ جنگ دیتا ہے