امن کی آشا پر تماچہ

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
جنتے نزدیک ہونگیں انڈیا کے اتنی اچھی طرح انڈیا نظر آئے گا ان دلوں کو جو کہتے ہیں کہ ہم ایک ہیں


 

SMAAS

Senator (1k+ posts)
INDIA HUMARA AIK PADAESHI DUSHMAN HAI, HUM OR BAHRAT AIK NAHI HEIN OR NA KABI HO SAKTAY HEIN YE CHEZZ PAKISTAN K GADAROUN JO K APNAY APP KO LIBERAL KEHTAY HEIN SAMJH LENE CHAYE WARNA HUM IN K GHAROUN SE IN KO SURKOUN PAR LA KER KHATUM KER DEIN GE, OR IN ka NOUMO NISHAAN NAHI MILEY GA. PAKISTAN ISLAM K LIYE BUNA HAI OR JUB TUK RAHEY GA ISLAM K LIYE HE RAHEY GA. KOI SECULARISM FALANAISM NAHI CHAYE HUMEIN JIS KO SECULARISM PASUND HAI WO WAGHA K ZARIYE DOUSARI TARAF APNAY ASHIQOUN K PASS TASHREEN LE JAE.

 
Last edited:

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
میں اس بہن کے خیالات سے بالکل متفق ہوں۔ کلچر ایک مقامی چیز ہے لیکن اس پر مذہب کا اثر ضرور ہوتا ہے۔
ایک مذہب میں گائے مقدس ہے اور اسے” ماں “ کا درجہ حاصل ہے دوسرے مذہب میں اس کا گوشت کھانا نہ صرف جائز بلکہ سنت ہے۔وہاں دونوں قومیں کیسے ایک ہو سکتی ہیں۔ اور تو اور خود تاریخ جغرافیہ سے نابلد ہمارے وزیر اعظم صاحب دونوں کے کلچر کو ایک قرار دے چکے ہیں۔خیر ان کی تو مجبوری ہے کہ ان کو اپنے کاروباری مفادات زیادہ عزیز ہے۔اور ہم بھی عجیب قوم ہیں۔اگر اپنے بچوں کا رشتہ طے کرنا ہو تو پڑھا لکھا اور با شعور خاندان تلاش کرتے ہیں لیکن آنکھیں بند کر کے اور بغیر سوچے سمجھے حق حکمرانی جاہلوں کے حوالے کر دیتے ہیں۔اللہ کا شکر ہے کہ پاکستانی لوگوں کی اکثریت ہندوستانی ارادوں کو اچھی طرح سمجھتی ہے لیکن امن کی آشا نے جو تماشا لگا رکھا ہے اس سے چھٹکارا حاصل کرنا ضروری ہے۔انڈین حکمرانوں کو پاکستان ایک آنکھ نہیں بھاتا۔ وہ پاکستان کا وجود برداشت کرنے کے لیے تیار نہیں۔آخر متحدہ ہندوستان کے مسلمان اپنے وجود کی بقا کے بارے میں کیوں فکر مند تھے۔ چلیں مسلم لیگ (بقول چند نادان دوستوں کے ) تو پاکستان بنا کر سیاسی فائدہ حاصل کرنا چاہتی تھی۔ لیکن سر سید جیسا ریفارمر اور مولوی عبدالحق جیسا غیر متعصب اور غیر سیاسی شخص کیوں ہندوعزائم کے خلاف کیوں کھڑے ہوئے۔

جب پاکستان بنا تھا تو انگریزوں سمیت تمام بڑے بڑے ہندوﺅں کا خیال تھا کہ یہ ملک قائم نہ رہ سکے گا اور بہت کم عرصے میں یہ واپس ہندوستان میں ضم ہو جائے گا۔اُن کی بد قسمتی کہ اُن کی یہ آرزو(خاکم بہ دہن) ابھی تک پوری نہیں ہو سکتی ۔ اس سلسلے میں ہندوﺅں کا پہلا حربہ یہی ہے کہ دونوں اقوام ایک ہیں۔دونوں کا کلچر ایک ہے دونوں کی زبان ایک ہے۔ (حالانکہ سب سے پہلے ہندوﺅں نے ہی زبان کا مسئلہ چھیڑا اور اردو میں سے اسلامی (عربی یا فارسی) الفاظ شعوری طور پر نکال کر ہندی، سنسکرت کے الفاظ شامل کیے۔ہندوﺅں کا یہ رویہ مسلمانوں میں بد دلی پھیلانے کا باعث بنا تھا۔

ہاں اگر ہندوستان سچا ہوتا تو وہ اپنے ہاں موجود مسلمانوں کو تمام حقوق دیتی اور ان کو وہ سہولیات دیتی کہ پاکستان کے مسلمانوں کو پاکستان بنانے پر افسوس ہوتا

 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)

?? ??? ?????? ??? ??????? ?????? ??? ?? ?? ?? ???? ?? ????? ??? ????? ?? ??? ???? ?????
??????? ?? ?????? ????? ???? ???? ?????????? ?? ???? ???????
 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
995764_487976951296963_107628617_n.jpg
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم

?? ??? ?????? ??? ??????? ?????? ??? ?? ?? ?? ???? ?? ????? ??? ????? ?? ??? ???? ?????
??????? ?? ?????? ????? ???? ???? ?????????? ?? ???? ???????
:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol: yeh 65 saal mai to kuchh putt naa sakey abb kia putt laingaay yeh barhkain maar karr
 

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
شیرنی لگی این شہزادی تینو اک واری ویکھن تے دل کردا اے




Female_Lion.JPG


 
Last edited: