Asad Mujtaba
Chief Minister (5k+ posts)
کیلیفورنیا کے کانگریس مینوں کی طرف سے تجویز دی گئی ہے کہ اگر امریکن نیشنل پاکستانیوں یا انکے اہل خانہ، کاروبار یا عزیزوں کو ہراساں کیا جا رہا ہے یا نشانہ بنایا جا رہا ہے تو ایف بی آئی ایکشن لے اور ان اہلکاروں کے نام اور ینک کی دستاویز پبلک کرے۔ معیدپیرزادہ
#TransNational Repression
ہے کیا؟
کانگریس مین ایف بی آئی اور دیگر پولیسنگ ادارے پاکستانی نژاد امریکیوں کو اس سے رجوع کرنے کی ترغیب دے رہے ہیں، اگر وہ یا ان کے اہل خانہ، کاروبار یا عزیزوں کو ہراساں کیا جا رہا ہے یا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ایف بی آئی اس میں ملوث تمام پاکستانی اہلکاروں کے ناموں اور رینک کو دستاویز کرنا چاہتی ہے تاکہ وہ اس معاملے کو محکمہ خارجہ اور کانگریس کے ساتھ اٹھا سکیں۔
https://twitter.com/x/status/1806474472284942575

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/bVHDoRy.jpeg
Last edited by a moderator: