امریکی فورس کے افسر نے جو بائڈن کو مونہ پر اسے قاتل قرار دے دیا

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
ایک سال پرانی ویڈیو تیزی سے دوبارہ وائرل ہونے لگی


افغانستان سے واپسی پر ایک امریکی ائیر فورس کے آفیسر نے عشائیہ کی دعوت میں امریکی صدر کی دھلائی کردی۔۔


یہ جنگ تم لوگوں کی تھی یہ سب کچھ غلط تھا ، تم لوگوں نے افغانستان اور عراق میں بے گناہ شہریوں کو ہم سے مروایا ، ہمارے ہزاروں فوجیوں کو مروایا جس کے قتل کے ذمہ دار تم ہو۔ تم نااہل ہو نااہل ہو نااہل ، امریکی صدر پروگرام سے بھاگنے میں کامیاب ہوا
 

angryoldman

Minister (2k+ posts)
سچائی ہمیشہ باطل پر غالب رہتی ہے چاہے باطل کا اندھیرا کتنا ہی گہرہ کیوں نہ ہو. حقیقی دہشت گرد یہی اسلحہ فروش اور بینکرز اور ان کی کٹھ پتلی حکمران ہوتے ہیں.