امریکی صدر کا بیان بے بنیاد ہے: وفاقی وزیر خرم دستگیر

pakistan-ncr-ppt.jpg


وفاقی وزیر خرم دستگیر نے امریکی صدر جوبائیڈن کے پاکستان سے متعلق شکوک وشبہات کو غلط قرار دے دیا، گوجرانوالاہ میں ہریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں خرم دشتگیر نے کہا کہ پاکستان کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم بالکل محفوظ ہے۔

وفاقی وزیر خرم دستگیر نے امریکی صدرکے بیان کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ عالمی ایجنسیز درجنوں مرتبہ اس بات کی تصدیق کرچکی ہیں،پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر ہر قسم کی مکمل پروٹیکشن بین الاقوامی طور پر موجود ہے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو میں وزارت خارجہ کے سینئر افسر نے جوبائیڈن کے پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے متعلق بیان پر کہا کہ یہ سمجھنا مشکل ہے صدر بائیڈن نے غیر ضروری ریمارکس کس تناظر میں دیے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ متعدد امریکی صدور اور امریکی حکومت نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کی سیکیورٹی اور کنٹرولز کو ہمیشہ مؤثر اور معیاری قرار دیا ہے۔

رہنما پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہا کہ بائیڈن پاکستان کے بارے میں غیر ذمہ دارانہ بیانات واپس لیں، غیر ذمہ دارانہ بیان یوں لگتا ہے صدر بائیڈن امریکی عوام میں گرتی ہوئی ساکھ سے توجہ ہٹانا چاہتےہیں،ہماری موجودہ لیڈرشپ کمزور ہوسکتی ہے لیکن عوام کمزورنہیں۔

امریکی صدر جو بائیڈن ڈیموکریٹک کانگریشنل کمپین کمیٹی میں خطاب کے دوران پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو بے قاعدہ قرار دے دیا ہے،صدر جو بائیڈن نے پاکستان پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام بے قاعدہ ہے،میراخیال ہے کہ پاکستان خطرناک ترین ممالک میں سےایک ہے۔
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
bilo mori ko bolo aik tweet ker de or CNN ko interview de ker iss marial president (amriki puppet) ko shut up call de ker dikhay...

phojio aaj to tumharay sar fakhar or gharoor se 6 6 foot ho giay hon gay... dekh lo tumharay salar ki haramzadgian
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوے قادیانی اور چند امریکی پالتو کتے پنجابی جرنیلوں کی سازش رجیم چینج کے بارے میں سب کو معلوم ہے کہُ اصل نشانہ ایٹمی اثاثے ہی ہیں امریکہ نے اپنے پالتو کتوں کے زریعے سازش رجیم چینج اسی لئے کرائی تھی کہ پاکستان خود کفیل ہونے جار ہا تھا امریکہ کئ غلامی سے نکل رہا تھا اور اسکے کے ایٹمی اثاثے کو انڈیا ُاور اسرائیل اپنے لئے تھریٹ سمجھنے تھے اسلئے امریکہ نے پاکستان سے کچھ کتے بھرتی کئے اپنے پالتو کتوں کو اربوں روپے جائدادیں اور اثاثے باہر کے ممالک کے دے کر انکو اپنے پالتو کتوں کے طور پر بھرتی کیا ان اپنے پالتو کتوں سے چوروں ڈاکوؤں منی لانڈروں کو کلین چٹ دلا کر سارے چوروں چوروں ڈاکوؤں کو کہا کہ حکومت گراؤ کیونکہ اس حکومت کے ہوتے ہوئے پاکستان امریکہ کئ غلامی سے نکل کر خود کفیل ہو جایے گا اور پھر وہ امریکی اثاثوں اسرائل اور انڈیا کے لئے خطرہ رہے گا۔ حالانکہ ہمارے ایٹمی اثاثے صرف اپنی حفاظت کے لئے ہیں اپنی سلامتی اور وجود قائم رکھنے کے لئے ہیں۔ لیکن امریکہ اسرائل اور انڈیا اس کو دوسرے انداز سے دیکھتے ہیں اور سمجھتے ہیں چنانچہ اس کے اعجاز امجد قادیانی جئسے نطفہ حراموں کو خریدا ان کو اسکی فیملی کے لوگوں کو اسرائل کے دورے کرائے ان سے وعدہ کئا اگر وہ اسرائل کو پاکستان سے تسلیم کروا دیں کشمیر کے مثلے پر پاکستان کو چپ کرادیں انڈیا سے تجارت بحال کرادیں تو وہ انکو اربوں روپے جو اس نے آدھے دے دئے ہیں اپنے پالتو کتوروں کو اور انکے چوری فراڈ منی لانڈرنگ کے کیس اپنے پالتو کتوں کی مدد سے ختم کراکے اس پیسے کے علاوہ اس نے ان سے وعدہ کیا ہے پاکستان کے آئین میں تبدیلی کراکے قادیانیوں کو مرتد اور کافر سے ختم کراکے دوبارہ اسلام کا ایک فرقہ قرار دلا دے گا اس وعدے کے بدلے سارے قادیانی اس خرید لئے اور اب اسکا باجوے اور چند جرنیلوں کے زریعے ایٹمی اثاثے عالمی تحویل میں لینے کے لئے اس نے پہلے عمران خان کی حکومت ویسے گرانے کی کوشش کی لیکن اس وقت چند محب وطن مسلمان جرنیلوں باجوے کی سازش میں رکاوٹ بن گئے پھر سان کی رئٹائرمنٹ کے بعد اس باجوے کچھ اور محب وطن جرنیلوں جو اسکی سازش میں رکاوٹ تھیے انکی تبدیلی کرکے اپنے اور امریکہ کےپالتو جرنیل لگا دئے اور محب وطن جرنیلوں کو بدل دیا لیکن ایک پلان ملک دشمن بناتے ہیں ایک پلان اللہ کئ زات بناتی ہے
عوام نے جو ری ایکشن اس سازش کے خلاف دیا سازشی باجوے امریکہ اسرائل انڈیا کو دست لگ گئے اور اللہ نے انکئ سازشوں پر پانی پھیر دیا ُاور ابھی وقتی طور پر تو انکے شرمناک اور مزموم ارادے خاک میں مل گئے اور کچھ سازشی جرنیل ننگے بھی ہوگئے
اگر باجوہ اپنی اس سازش رجیم چینج کے بعد دوبارہ سزا یافتہ مجرموں چوروں ڈاکوؤں منی لانڈروں کو نا لاتا کسی ایماندار ُاور محب وطن بندے یا ٹیم کو لاتا تو نا ہی عمران خان کبھی اتنا پاپولر ہوتا نا ہی ان جرنیلوں کی کسی کتے والی ہوتی ان دراصل ستر کی دہائی نہیں عمران خان کس طرح ان پاپولر ہورہا تھا اس کے چند بزدار مانیکوں جئسے بلنڈرز نے اسکی محنت برباد کردی تھی لیکن جب اس بے وقوف باجوے ُاور اسکے پالتو جرنیلوں نے چوروں ڈاکوؤں منشیات فروشوں ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں منی لانڈروں سزا یافتہ مجرموں کو حکومت میں لانے کی بے وقوفی اور نطفہ حرامئ ملک دشمنی فوج دشمنی اور کرپٹ لوگوں کع تحفظ دینے کی حرام زدگی کی تو لوگ جو عمران خان کے ساتھ نہیں بھی تھے وہ ان چوروں ڈاکوؤں منئ لانڈروں سزا یافتہ مجرموں جن کی اصلیت ساری دنیا جانتی ہے ان کو لانے پھر عورتوں بچوں نہتی عوام پر اس منشیات فروش قاتل رانے کو فری ہینڈ دے کر وار کرائم کرائے عورتوں بچوں پر ظلم کرایا حرام زدگی نطفہ حرامی کی تو اس سے ان سازشی جرنیلوں کیُ مزید کسی کتے والی ہوئی اور لوگ فوج سے بھی متنفر ہونے لگے کیونکہ آج تک مارشل لا میں بھی عوام عورتوں بچوں سویلین پر کبھی فوج نے رینجرز ایف سی نے کبھی سٹیٹ سپانسرڈ دہشت گردی نہیں کی اپنی ہی عوام عورتوں بچوں پر شیلنگ کرکے وار کرائم اور دہشت گردی کا کوئ ریکارڈ کسی مارشل والے جرنیل سے بھی نہیں ملتا مگر اس پنجابی قادیانی باجوے نے جان بوجھ کر عوام ُُاور فوج میں نفرت کا آغاز کرایا۔ یہ سارا امریکئ سکرپٹ کاحصہ ہے اب امریکہ نے ایک ُاور اپنا پالتو کتا جرنیل تیار کیا ہوا ہے جسے ان چوروں فراڈیوں۔ سے چیف لگوا کترے سازش کا باقی حصہ جس میں سارے چوروں کو مزید کلین چٹ دینا اور اکنامی کو تباہ کرکے امریکہ کی مداخلت کراکے ایٹمی اثاثوں سے محرومی اور اسرایئل کو تسلیم کرنا کشمیر سے دست برداری انڈیا سے تجارت کی بحالی آئن پاکستان میں تبدیلی کرکے قایانیوں کافر اور مرتد سے ہٹا کر دوبارہ مسلمان فرقہ قرار دلانا اس ملک کو بنانا رئ پبلک بنانے والے کچھ نطفہ حرام جرنیل بےغیرت امریکہ کے پالتو کتے بھول جاتے ہیں کہ عزت ، ذلت ، موت زندہ اللہ کے ہاتھوں میں ہے امریکہ ، اسرائل اور انڈیا یا ان بکاؤ جرنیلوں کی ہاتھوں میں نہیں بس ان بےوقوف نطفہ حرام گروپ سے کہنا تھا تم ننگے ہوچکے زلیل ہوچکے اب بھی اپنی سازشوں ملک دشمنی فوج دشمنی اور امریکہ کے پالتو کتے بن کر تمہارا انجام عبرتناک اور بھیانک ہوگا اب تم ننگے ہوچکے اصل سازش ایٹمی اثاثوں کے خلاف تھی وہ کھل چکی ننگی ہوچکی بس اب سارئ فوج اور محب وطن افسروں جرنیلوں کو آگے آکر اپنے ملک اپنے ایٹمی اثاثوں کی مدد کرنی ہوگی
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اب پاکستانی عوام محب وطن فوجی افسروں اور جوانوں کی آنکھیں کھل جانی چاہیں ُاور سازش رجیم چینج کے چند امریکی پالتو کتے بکاؤ جرنیلوں کو چھوڑ کر باقی محب وطن جرنیلوں کو باجوے قادیانی کی اصلیت اور ان چوروں ڈاکوؤں منی لانڈروں سزا یافیہ مجرموں کو لانے کی غداری حرام زدگی اور نطفہ حرامی کئ سمجھ آجانی چاہیے
پا کستانی فوج جاگو اور ملک بچاؤ