امریکی صحافی مہدی رضا حسن کا شہباز شریف کے وزیراعظم بننے پر ردعمل

11mehdihussanshabazmpmreponse.jpg

برطانوی نژاد امریکی صحافی، براڈکاسٹر مہدی رضا حسن کا شہباز شریف کے بطور پاکستان کے نئے وزیراعظم کے انتخاب پر دلچسپ ردعمل سامنے آگیا۔

تفصیلات کے مطابق مہدی رضا حسن نے اپنی ٹوئٹر پوسٹ میں کہا کہ تقریباً ایک سال قبل شریف منی لانڈرنگ کے الزام میں ضمانت پر رہا ہو ئے تھے۔ آج وہ ملک کے وزیراعظم ہیں۔ یہ پاکستانی سیاست ہے۔

https://twitter.com/x/status/1513507679058251776
واضح رہے کہ قومی اسمبلی نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو نیا قائد ایوان منتخب کرلیا جس کے بعد شہباز شریف پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے۔

خیال رہےکہ نئے قائد ایوان کے لیے متحدہ اپوزیشن کی جانب سے شہباز شریف اور تحریک انصاف کی جانب سے شاہ محمود قریشی وزیراعظم کے امیدوار تھے تاہم پی ٹی آئی کی جانب سے بائیکاٹ کے بعد شہباز شریف واحد امیدوار رہ گئے۔

شہباز شریف کو ایوان میں 174 ووٹ ملے جس کے بعد وہ پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں، شہباز شریف نے وزیر اعظم پاکستان کا حلف بھی اٹھا لیا ہے۔
 

ashahid30

Politcal Worker (100+ posts)
Nothing surprising when Bajwa, the begairtay Azam, rules this country and can steep to every low level to maintain his superiority of politics in the country.
 

ForReal

MPA (400+ posts)
11mehdihussanshabazmpmreponse.jpg

برطانوی نژاد امریکی صحافی، براڈکاسٹر مہدی رضا حسن کا شہباز شریف کے بطور پاکستان کے نئے وزیراعظم کے انتخاب پر دلچسپ ردعمل سامنے آگیا۔

تفصیلات کے مطابق مہدی رضا حسن نے اپنی ٹوئٹر پوسٹ میں کہا کہ تقریباً ایک سال قبل شریف منی لانڈرنگ کے الزام میں ضمانت پر رہا ہو ئے تھے۔ آج وہ ملک کے وزیراعظم ہیں۔ یہ پاکستانی سیاست ہے۔

https://twitter.com/x/status/1513507679058251776
واضح رہے کہ قومی اسمبلی نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو نیا قائد ایوان منتخب کرلیا جس کے بعد شہباز شریف پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے۔

خیال رہےکہ نئے قائد ایوان کے لیے متحدہ اپوزیشن کی جانب سے شہباز شریف اور تحریک انصاف کی جانب سے شاہ محمود قریشی وزیراعظم کے امیدوار تھے تاہم پی ٹی آئی کی جانب سے بائیکاٹ کے بعد شہباز شریف واحد امیدوار رہ گئے۔

شہباز شریف کو ایوان میں 174 ووٹ ملے جس کے بعد وہ پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں، شہباز شریف نے وزیر اعظم پاکستان کا حلف بھی اٹھا لیا ہے۔
FUCKING BAJWA FUCKING BAJWA
FUCKING BAJWA FUCKING BAJWA
FUCKING BAJWA FUCKING BAJWA
FUCKING BAJWA FUCKING BAJWA
FUCKING BAJWA FUCKING BAJWA
FUCKING BAJWA FUCKING BAJWA
FUCKING BAJWA FUCKING BAJWA
FUCKING BAJWA FUCKING BAJWA
FUCKING BAJWA FUCKING BAJWA
FUCKING BAJWA FUCKING BAJWA
FUCKING BAJWA FUCKING BAJWA
FUCKING BAJWA FUCKING BAJWA
FUCKING BAJWA FUCKING BAJWA
FUCKING BAJWA FUCKING BAJWA
FUCKING BAJWA FUCKING BAJWA
FUCKING BAJWA FUCKING BAJWA
 

Daanish

Politcal Worker (100+ posts)
Take more loans, put the country under IMF, create financial crises
Forget Kashmir
Acknowledge Indian Superamacy
Abondon NUCLEAR CAPABILITY
Abondon CPEC and China
We will save you, your money landary,
Your properties and children in our countries
We will let you rule as long as you want
Your generals and judges are on our payroll
Many barking dogs in your media are our pets
Because,
BEGGARS ARE NOT CHOOSERS
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
‏نیاحکم آگیا دوبارہ ان کیمرہ بریفنگ کرکے سیکورٹی کمیٹی کو بلایا جائے اور دھمکی آمیز خط کے کنٹینٹ کو غلط ثابت کیا جائے تاکہ "امریکہ کو کلیین چٹ دی جاسکے" متعلقہ سفیر سے بیان دلوا کرعمران خان کو جھوٹا قراردیا جائے سکتا ہے جبکہ ہم جانتےہیں عمران کا الزام درست ہے۔۔۔

 

Phoebusrex

Senator (1k+ posts)
Hum Pakistan to Kabhi telephone call per lait gaye. Kabhi eik khat per lait jatay hain. Amrikyo, agli dafa whatsapp message ker dena, tumhara kaam dil-o-jan is poora kerein gay.. God bless you, America.