امریکی سینیٹر کی پاکستان آمد۔ عمران خان نے کیا دو ٹوک پیغام دیا۔ سمیع ابراہیم اندر کی خبر لے آئے

Amal

Chief Minister (5k+ posts)
79758516_734856360258212_5217390893811630080_o.jpg
 
جی بالکل عمران خان اور آرمی چیف کی کیمسٹری بہت ملتی ہے اور یہی دونوں مل کر پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے​
 
لنڈسے گراہم کی آمد سے پاکستان اور امریکا کے تعلقات بہتر ہوئے ہیں،انشااللہ پاکستان ایک بیترین ثالث ثابت ہوگا​