امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کے پاکستان میں رجیم چینج سے متعلق الزامات مسترد

imran%20khan%20khan%20usa%20air%20space%20absd.jpg

اسلام آباد میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاکستان میں حکومت کی تبدیلی کے الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے ایسے نظریات کو افسوسناک قرار دیا۔

نجی روزنامہ جنگ اور دی نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں ڈونلڈ بلوم نے حکومت کی تبدیلی جیسے وسیع پیمانے پر سازشی نظریات کو بدقسمتی سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کے پاکستان کے ساتھ طویل اور انتہائی اہم تعلقات ہیں۔

پاکستان میں تعینات امریکی سفیر نے کہا کہ ہم ایک آزاد، خوشحال اور مضبوط پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں۔ جبکہ امریکا کی طرف سے پاکستان کے ائیر بیس مانگنے کے حوالے سے سوال کے جواب میں امریکی سفیر نے کہا کہ فضائی اڈوں کے بارے میں کسی طرح کی کوئی بات نہیں ہوئی۔

پاکستان کے جوہری پروگرام پر امریکی تحفظات کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں امریکی سفیر نے کہا کہ علاقائی سلامتی اس وقت پاکستان اور اس کے پڑوسیوں کے لیے ایک اہم مسئلہ ہے، پاکستان کے ساتھ سول جوہری معاہدہ نہیں کیا تاہم پاکستان کی توانائی کی بڑھتی ہوئی ضروریات پوری کرنے کے حوالے سے تعاون کے لئے پر عزم ہیں۔

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنے موخر قرضوں سے نمٹنے کے راستے تلاش کرنے کی ضرورت ہے اور امریکا پاکستان کے ساتھ ادائیگیوں کو موخر کرنے کے لیے کام کرے گا، پاکستان کو اب بین الاقوامی تجارت کے انداز کو بدلنے کے بارے میں سوچنا ہو گا۔

انہوں نے کہا پاکستان ایسی جگہ ہے جہاں انٹرنیشنل مینوفیکچررز اہم فیصلے لے کر پاکستان کے مستقبل میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پاک چین تجارت پر امریکی سفیر نے کہا یہاں مسئلہ دراصل یہ ہے کہ پاکستان میں کس قسم کی سرمایہ کاری کی جا رہی ہے؟ کیا یہ منصفانہ اور مساوی بنیادوں پر ہے؟

ان کا کہنا تھا موجودہ پاکستانی حکومت معیشت کو دوبارہ پٹری پر ڈالنے کے لیے راستے تلاش کر رہی ہے، پاکستان میں تمام سرمایہ کاری، چاہے وہ امریکی ہو یا چینی، شفاف اور یکساں جانچ پڑتال کے بعد کی جانی چاہیے۔
 
Last edited by a moderator:

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Lol..who trust on you? Give me a single man in entire universe who believe on US officials statements?
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Well, a thief caught red handed with "Maal e Masrooqa" is saying that all the allegations that I'm a thief are wrong and I reject them. Who would believe you???

Edda tou Pope Paul.
 
akzack

Politcal Worker (100+ posts)
jUST ask him what about cypher.... tell us if there is no cypher. Idiot,,, thinks we eat from nooose
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
imran%20khan%20khan%20usa%20air%20space%20absd.jpg

اسلام آباد میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاکستان میں حکومت کی تبدیلی کے الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے ایسے نظریات کو افسوسناک قرار دیا۔

نجی روزنامہ جنگ اور دی نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں ڈونلڈ بلوم نے حکومت کی تبدیلی جیسے وسیع پیمانے پر سازشی نظریات کو بدقسمتی سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کے پاکستان کے ساتھ طویل اور انتہائی اہم تعلقات ہیں۔

پاکستان میں تعینات امریکی سفیر نے کہا کہ ہم ایک آزاد، خوشحال اور مضبوط پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں۔ جبکہ امریکا کی طرف سے پاکستان کے ائیر بیس مانگنے کے حوالے سے سوال کے جواب میں امریکی سفیر نے کہا کہ فضائی اڈوں کے بارے میں کسی طرح کی کوئی بات نہیں ہوئی۔

پاکستان کے جوہری پروگرام پر امریکی تحفظات کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں امریکی سفیر نے کہا کہ علاقائی سلامتی اس وقت پاکستان اور اس کے پڑوسیوں کے لیے ایک اہم مسئلہ ہے، پاکستان کے ساتھ سول جوہری معاہدہ نہیں کیا تاہم پاکستان کی توانائی کی بڑھتی ہوئی ضروریات پوری کرنے کے حوالے سے تعاون کے لئے پر عزم ہیں۔

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنے موخر قرضوں سے نمٹنے کے راستے تلاش کرنے کی ضرورت ہے اور امریکا پاکستان کے ساتھ ادائیگیوں کو موخر کرنے کے لیے کام کرے گا، پاکستان کو اب بین الاقوامی تجارت کے انداز کو بدلنے کے بارے میں سوچنا ہو گا۔

انہوں نے کہا پاکستان ایسی جگہ ہے جہاں انٹرنیشنل مینوفیکچررز اہم فیصلے لے کر پاکستان کے مستقبل میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پاک چین تجارت پر امریکی سفیر نے کہا یہاں مسئلہ دراصل یہ ہے کہ پاکستان میں کس قسم کی سرمایہ کاری کی جا رہی ہے؟ کیا یہ منصفانہ اور مساوی بنیادوں پر ہے؟

ان کا کہنا تھا موجودہ پاکستانی حکومت معیشت کو دوبارہ پٹری پر ڈالنے کے لیے راستے تلاش کر رہی ہے، پاکستان میں تمام سرمایہ کاری، چاہے وہ امریکی ہو یا چینی، شفاف اور یکساں جانچ پڑتال کے بعد کی جانی چاہیے۔
Nah, Donny! Not sold!
 
PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)
MOTHER FUCKER SINCE LAST 06 MONTHS YOU WERE FUCKING A BLONDE CUNT IN USA OR WHAT,

JUST NOW YOU HAVE WAKED UP AND REALIZED YOU NEED TO PASS REMARKS.

FUCK YOU AND USA.
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
All these comments by US officials at the same time as the audio leaks just reinforces what Imran Khan has been saying all along. These americans screwed over Pakistan and out crooks in charge.