Syed Haider Imam
Chief Minister (5k+ posts)
امریکی سازش اور فوجی مداخلت – رجیم چینج میں پنجابی میڈیا ہاؤسز کی غداری
میں پیٹرن کی بنیاد پر لکھتا ہوں . رجیم چینج آپریشن کا ایک بہت واضح پیٹرن دنیا کے سامنے ہے . ساؤتھ ایشیاء کی تین بدمعاش ریاستوں کا طریقہ واردات اور پیٹرن حیران کن طورپر ایک دوسرے کے ساتھ مماثلت رکھتا ہے . راجہ پکسے خاندان ، سری لنکا میں سنہالی قومیت سے تعلق رکھتے تھے اور پوری طاقتور اسٹیٹ مشینری میں سنہالی قوم کے لوگوں کی کثرت ہے . انڈیا کے گجراتیوں نے انڈیا پر قبضہ جمایا ہوا ہے اور پاکستان میں پنجابیوں نے پورے پاکستان پر قبضہ کر رکھا ہے اور اپنی خصلت کے مطابق لوٹ مار کا بازار بزور بدمعاشی ڈنکے کی چوٹ پر کر رہے ہیں
آج ایک اور پنجابی اپم پی آئے نے اپنے ضمیر کا سودا کڑوڑوں میں کر کے ملک سی باہر بھاگ گیا ہے
میں اختصار سے کام لیتے ہوے صرف چیدہ چیدہ نقاط بیان کر رہا ہوں
I have asked this question recently,
Why there is no diversification at national level and why all the most powerful posts are holding by one ethnicity – Punjabi’s
اس پیٹرن کو ڈھونڈھ کر سوال پوچھنے والا متعصب نہیں بلکہ متعصب وہ لوگ ہیں جو ڈھونڈھ ڈھونڈھ کر روح کی گہرایوں تک کرپٹ پنجابیوں کو اس نظام کا حصہ بنایا ہے
عمران خان نے اعلان کیا ہے اگر انھیں مزید دیوار سے لگایا گیا تو وہ سب کے نام لے دیں گے . میں یہ سلسسلہ پہلے ہی شروع کر چکا ہوں . فوجی فاؤنڈیشن بطور قوم ، پٹھانوں ، بلوچیوں ، ایم کیو ایم ، سندھ والوں کی غداری پر بلاگز اور پوسٹ شئر کر چکا ہوں. اب پنجاب سے تعلق رکھنے والے مختلف طبقوں کا پوسٹ مورٹم کر رہا ہوں . جاتی امرا کے شریف مافیہ نے سسلین مافیہ کو بہت پیچھے چھوڑ کر جرائم کی دنیا میں ایسی تاریخ رقم کر چکے ہیں اور تا حال کر رہے ہیں ان پر درجنوں کتابیں بھی لکھی جائیں تو شائد کم پڑ جائیں . عوامی دولت کو استعمال کر کے نواز زرداری نے میڈیا پر اربوں روپے کی انویسٹمنٹ کی ہے. پنجاب کے تین بڑے میڈیا ہاؤسز جنگ /جیو ، دنیا گروپ اور سماء گروپ نے اپنا پورا وزن رجیم چینج آپریشن والوں کے پلڑے میں ڈال دیا. شریف خاندان نے ڈان جیسے معزز اور تاریخی اخبار کو بھی کرپٹ کر دیا . نواز زرداری نے حقیقی طوائفوں کو صحافی بنا دیا ہے . میڈیا ہاؤسز نے تحریک انصاف کے خاتمہ کے بعد عمران خان کے جلسوں کی کوریج کو مکمل طور پر روک دیا . اب بھی اگر کسی کو میری ہیڈنگ پر اعتراض ہے تو اپنے دماغ کا علاج کروائے
عمران خان اپنے جلسوں میں کثرت سے میڈیا کی غداری کا تذکرہ اپنی تقاریر میں کرتے ہیں
اب صحافت کی طرف اپنی مشین گن کا استعمال کر رہا ہوں . پاکستان کی کھیر بنگال میں تیار ہوئی تھی جبکہ پنجاب سمیت دوسرے صوبوں کے کتے یہ کھیر کھا رہے ہیں. ان کتوں کے کتے پن کے خلاف بلا خوف و خطراور بلا امتیاز لکھ رہا ہوں

کھیر پکائی جتن سے چرخہ دیا جلا
آیا کتا، کھا گیا تو بیٹھی ڈھول بجا
پاکستان کے آرمی چیف جنرل باجوہ نے ایک پیٹرن پکڑا ہوا ہے . ڈی جی آئی ایس پی آر کے توسط سے پہلے کسی کردار کی مکمل کردار کشی کر کے غداری سے تعبیر کی جاتی ہے . ڈی جی آئی ایس پی آر والے میڈیا کو مکمل ثبوت دکھاتے ہوں جو زیادہ تراصلی ہوتے ہیں . مثال کے طور پر پشتون تحفظ محاذ کے خلاف ثبوت اور پانامہ کیس میں بنی تحقیقاتی کمیشن کی مکمل رپورٹ . یہ انتہائی اہم نقطہ ہے جسے سمجھنے کو ضرورت ہے . رجیم چینج آپریشن میں ان تمام کرداروں کو بطور سیاسی اثاثہ استعمال کیا جاتا ہے . انجنیئر خرم دستگیر اور شیخوپورہ کے ارسطو جاوید لطیف کے بیانات کو اس زمرے میں مدنظر رکھیں . ان بیانات کو میڈیا میں غلط طریقے سے زیر بحث لایا گیا ہے اور اصل نقطہ چھیڑا ہی نہیں گیا . اسی طرح جنگ گروپ کے میر شکیل الرحمان اور اسکے صحافی کارندے حامد میر کو پکڑ کر حسب واردات اپنا اثاثہ بنا کر چھوڑ دیا گیا تھا
ماضی کی درجنوں پوسٹس میں متواتر لکھتا ا رہا ہوں کہ میڈیا ہاؤسز اور ان میڈیا ہاؤسز میں بکثرت پنجابی صحافی ہیں جنکی اکثریت کو ٹھیک سے بولنا تک نہیں اتا . ٹیلی ویژن پر قومی زبان کی بجائے دھڑلے سے پنجابی بولی جاتی ہے جو اپنی جگہ حیران کن ہے . بڑے بڑے میڈیا ہاؤسز کے مالکان پنجابی ہیں
I have been asking over and over, why there is no diversification in media houses.

نواز شریف اور زرداری خاندان کے خلاف جب عدالتوں میں مقدمے چل رہے تھے اور انھیں سزائیں سنائی جا رہیں تھیں تو پنجاب کے صحافی بڑھ بڑھ کر فوج اور انٹیلی جنس اداروں کے خلاف حملے کر رہے تھے . فوج نے میر شکیل الرحمان اور حامد میر کو پکڑا اور اپنا صحافتی اثاثہ بنا کر چھوڑ دیا
. جنگ گروپ کے " دھندے والے سیٹھ نے کہا تھا . " یہ ہمارا کاروبار ہے ، اپنا کاروباری نقصان میں نہیں کروں گا
Forget about Journalism
الله کے فضل سے ہم سب سے لارجسٹ گروپ ہے
Forget about Journalism
الله کے فضل سے ہم سب سے لارجسٹ گروپ ہے
جنگ گروپ کسی زمانے میں کنگ میکر تھے . اس گروپ نے تمام نامور صحافی اور ادیب اپنے پے رول پر رکھے تھے
ایک کے بعد دوسری نسل 80 کی دہائی میں اس تعصب اور پروپوگینڈا کے ساتھ جوان ہوئی کہ پیپلز پارٹی شیطان اور غداروں کی جماعت ہے . اس مشن میں ان وقتوں کے نامور صحافی شامل تھے جنھیں ہم لوگ پڑھا کرتے تھے . آئی ایس آئی کے چیف جنرل حمید گل مرحوم نے پیپلز پارٹی کے خلاف آئی جی آئی تک بنوائی تھی
رجیم چینج آپریشن میں پنجابی میڈیا ہاؤسز اور ان میڈیا ہاؤسز میں پنجابی صحافیوں کا کلیدی کردار رہا جنہوں نے عمران خان حکومت کے خلاف منظم پروپوگنڈا چلائیں اور عوام کو حکومت سے بدظن کرنے میں اپنا روایتی کردار ادا کیا . میڈیا ہاؤسز نے سیاق اور سباق سے ہٹ کر مہنگائی کے خلاف انتہائی مربوط میڈیا کی مہم چلائی . دنیا گروپ کے کامران شاہد نے پنجاب کے وزیراعلیٰ کے خلاف یکے دیگرے پروگرام کر کے تمام ریکارڈز کی توڑ ڈالے . آج حمزہ شریف پنجاب کا وزیر اعلی ہے اور پنجاب دنیا میں ایک تماشہ بن گیا ہے . غنڈہ گردی اور بدمعاشی کے ریکارڈ بن رہے ہیں . کیا یہ تھی وہ تبدیلی جسکا پرچار پنجابی میڈیا ہاؤس کے پنجابی صحافی کر رہے تھے ؟

- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/4x790nWJ/Logo.png