امریکی دباؤ پاکستان کو ایران سے معاہدہ پورا کرنے نہیں دے رہا، خواجہ آصف

pak-iranh2h1i1.jpg

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے بڑا انکشاف کردیا,کہا امریکی دباؤ پاکستان کو ایران پائپ لائن معاہدہ پورا کرنے نہیں دے رہا

نیوز ویب سائٹ سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا ایران سے پائپ لائن معاہدہ پاکستان کی بقا کا معاملہ ہے، ہم 18 ارب ڈالرز کہاں سے دیں گے؟

خواجہ آصف نے کہا موجودہ مالی حالات میں ہم 18 ارب ڈالر نہیں دے سکتے ہیں، امریکا سے اس معاملے پر ڈپلومیسی کی جائے تاکہ واشنگٹن ہمیں ایران کا ساتھ کیا گیا,معاہدہ مکمل کرنے دے

وزیر دفاع نے مزید کہا ایران عالمی عدالت جارہا ہے تو اسے اپنے حقوق کا تحفظ کرنا پڑ رہا ہے، دوسرے ممالک سےکہا جائے کہ وہ امریکا کو کہیں ہمیں یہ معاہدہ کرنے دے۔

اُن کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ کاروبار پر بھارت سمیت دوسرے ممالک پر کوئی پابندیاں نہیں لگیں جبکہ پاکستان کو بلیک میل کیا جارہا ہے، یہ بہت بڑی زیادتی ہے,رواں ماہ وزیراعظم شہبازشریف امریکا جائیں گے انہیں یہ بات ضرور کرنی چاہیے، وہ بتائیں کہ ایران ہمیں عدالت لے جارہا ہے، نقصان کا اندیشہ ہے۔

خواجہ آصف نے بتایا وزیراعظم امریکا سے کہیں ہمیں اجازت دیں تاکہ ہم معاہدہ پورا کریں، ایران پاکستان پر 18 ارب ڈالر ہرجانے کےلیے پیرس کی ثالثی عدالت سے رجوع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔وزیر دفاع نے کہا کہ ایران نے برادر اسلامی ملک ہونے کی حیثیت سے بہت صبر کیا ہے، پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو 2008 یا 2009 میں مکمل ہوجانا چاہیے تھا۔
https://twitter.com/x/status/1833860034607919472 https://twitter.com/x/status/1833817798377873768
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

جناں کھادیاں گاجراں اوناں دے ٹڈ پیڑ . جاندے تے بڑے ٹپ ٹپ کے سی امریکیاں ول . ہن کی ہویا؟ ماں کیوں مر گئی اے؟؟؟
Americans are friends to nobody, they only have their interests. They use the nations as a toilet paper and then throw them away. This has happened with you one hundred times but you idiots never learn a lesson.
Bhugtow abb. Qom ko marsia kioun suna raha hai.
Abb Khan kee foreign policy kaa pata laga keh woh kaya kerna chah raha tha???
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
America has used Pakistan as toilet paper time and but the harami shameless generals and their puppets of PDM still want to lick uncle Sam’s boots.They have no guts nor do they care about Pakistan’s interests.Harami generals,Sharifs and Zardari want to keep looting the country.T
 
farrukh77

Politcal Worker (100+ posts)
pak-iranh2h1i1.jpg

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے بڑا انکشاف کردیا,کہا امریکی دباؤ پاکستان کو ایران پائپ لائن معاہدہ پورا کرنے نہیں دے رہا

نیوز ویب سائٹ سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا ایران سے پائپ لائن معاہدہ پاکستان کی بقا کا معاملہ ہے، ہم 18 ارب ڈالرز کہاں سے دیں گے؟

خواجہ آصف نے کہا موجودہ مالی حالات میں ہم 18 ارب ڈالر نہیں دے سکتے ہیں، امریکا سے اس معاملے پر ڈپلومیسی کی جائے تاکہ واشنگٹن ہمیں ایران کا ساتھ کیا گیا,معاہدہ مکمل کرنے دے

وزیر دفاع نے مزید کہا ایران عالمی عدالت جارہا ہے تو اسے اپنے حقوق کا تحفظ کرنا پڑ رہا ہے، دوسرے ممالک سےکہا جائے کہ وہ امریکا کو کہیں ہمیں یہ معاہدہ کرنے دے۔

اُن کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ کاروبار پر بھارت سمیت دوسرے ممالک پر کوئی پابندیاں نہیں لگیں جبکہ پاکستان کو بلیک میل کیا جارہا ہے، یہ بہت بڑی زیادتی ہے,رواں ماہ وزیراعظم شہبازشریف امریکا جائیں گے انہیں یہ بات ضرور کرنی چاہیے، وہ بتائیں کہ ایران ہمیں عدالت لے جارہا ہے، نقصان کا اندیشہ ہے۔

خواجہ آصف نے بتایا وزیراعظم امریکا سے کہیں ہمیں اجازت دیں تاکہ ہم معاہدہ پورا کریں، ایران پاکستان پر 18 ارب ڈالر ہرجانے کےلیے پیرس کی ثالثی عدالت سے رجوع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔وزیر دفاع نے کہا کہ ایران نے برادر اسلامی ملک ہونے کی حیثیت سے بہت صبر کیا ہے، پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو 2008 یا 2009 میں مکمل ہوجانا چاہیے تھا۔
khudari se jeety hote tu aaj america ko jawab day sakte thy app k appni awam k liye hum kuch bhi kar sakte hai lakin ghullam ki appni koi haisyat nahi hoti bethy raho appne maliko k reham o karam pe or pakistan us ki awam ka nuqsan karte raho
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
امریکہ سے مفت کا دباو کیوں لے رہے ہو"؟ان سے پیسے لے کر ایران کو جرمانہ دے دو قصہ ختم
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
خواجہ کنجرحکومت کس کی ہے! کہاں گیں تیری بڑکیں! اب کیا ہوا پتلونیں گیلی کر کے بیٹھے ہو۔ انڈیا اور چاینا تو تیل بھی لیتے ہیں، ان کو تو امریکہ کا کوی ڈرنہیں بزدل لوگوں۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
امریکہ سے مفت کا دباو کیوں لے رہے ہو"؟ان سے پیسے لے کر ایران کو جرمانہ دے دو قصہ ختم

انکو سیاست آتی ہو اور ملک کا خیال ہو تو کریں ناں . انکا تو ایمان چوری چکاری اور ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا ہے