امریکی خواتین فوجیوں کی برہنہ تصاویر

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
امریکی خواتین فوجیوں کی برہنہ تصاویر کا سکینڈل کہیں بڑا ہے

_95064678_5eeaf193-9aa7-45cb-a11a-6f96962d7172.jpg
پینٹاگون کا کہنا ہے کہ ایسا رویہ ہمارے عقائد کے خلاف ہے

بی بی سی کی تحقیقات کے مطابق امریکہ میں خواتین فوجیوں کی برہنہ تصاویر کو انٹرنیٹ پر شائع کرنے کا سلسلہ صرف بحریہ نہیں بلکہ ملک کی تمام مسلح افواج تک پھیلا ہوا ہے۔

گذشتہ ہفتے سامنے آنے والی اطلاعات کے مطابق امریکی میرینز کی جانب سے فحش تصاویر 'میرینز یونائٹیڈ' نامی فیس بک گروپ میں شیئر کی گئی تھیں جس پر محکمۂ دفاع نے معاملے کی تحقیقات کا اعلان کیا تھا۔

خواتین فوجیوں کی برہنہ تصاویر جاری کرنے کی تحقیقات
خواتین فوجیوں پر جنسی حملوں میں اضافہ

تاہم بی بی سی کی تحقیقات کے مطابق مسلح افواج کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے اہلکار بھی ایک میسج بورڈ پر خواتین فوجیوں سینکڑوں تصاویر شائع کرتے رہے ہیں۔

پینٹاگون کا کہنا ہے کہ ایسا رویہ ہماری اقدار کے خلاف ہے۔

ان میسیج بورڈز پر مرد اہلکار اکثر پہلے اپنی خواتین ساتھیوں کی کپڑوں میں ملبوس تصاویر شائع کرتے ہیں اور پھر دیگر صارفین سے پوچھتے ہیں کہ کیا کسی کے پاس ان کی برہنہ تصویر ہیں۔

ایسی برہنہ تصاویر کو 'ونز' یعنی جیت کہا جاتا ہے جن پر غیر مہذب تبصرے سامنے آتے ہیں۔

ایسی پوسٹس میں اکثر خواتین کی شناخت، ان کے ناموں اور تعیناتی کے مقام بھی شائع کر دیے جاتے ہیں۔

فیس بک پر بنایا گیا 'میرینز یونائٹیڈ' نامی گروپ جس کے 30 ہزار حاضر سروس اور ریٹائرڈ اہلکار ارکان ہیں اب بند کر دیا گیا ہے تاہم یہ میسیج بورڈ اب بھی عام رسائی میں ہے۔

میرینز کے اعلیٰ افسر سارجنٹ میجر رونلڈ گرین نے اس واقعے پر ایک تحریری بیان میں کہا ہے کہ 'یہ ہماری اقدار اور میراث پر براہ راست حملہ ہے۔اس رویے سے ساتھی میرینز، خاندان کے ارکان اور سویلین کو ٹھیس پہنچی ہے۔'

امریکی بحریہ کے جرائم سے متعلق محکمے این سی آئی ایس نے بھی اس معاملے کی تحقیقات شروع کی ہیں جبکہ سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی اس معاملے پر آئندہ ہفتے ایک سماعت کرے گی۔

این سی آئی ایس نے اس معاملے میں امریکی فوجیوں سے معلومات فراہم کرنے کی اپیل بھی کی ہے۔

بدھ کو دو ایسی خواتین جن کی برہنہ تصاویر شائع ہوئی تھیں منظرِ عام پر آئی ہیں اور انھوں نے دیگر ساتھیوں سے بھی ایسا کرنے کو کہا ہے۔

فیس بک پر ان تصاویر کو جاری کرنے کا انکشاف سابق اہلکار تھامس برینن کی غیر سرکاری تنظیم وار ہارس نے کیا تھا۔

برہنہ تصاویر کے بارے میں خیال ہے کہ ان میں سے کچھ بلا اجازت کھینچی گئیں تاہم کچھ باہمی اجازت سے کھینچی گئی تھیں تاہم انھیں بلا اجازت شائع کیا گیا۔
http://www.bbc.com/urdu/world-39228046
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: سکینڈل: امریکی خواتین فوجیوں کی برہنہ تصا&

feeling liberal

دیسی لبڑے کہتے ہیں مغرب کے مرد آتی جاتی نیم عریاں عورت پر نظر ڈالنے کی زحمت نہیں کرتے، بہت شریف ہوتے ہیں. یہ کیا ہو گیا
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

بات تو درست ہے لیکن کیا کیا جائے ،وہ تو ہوئے غیر مسلم ،انھوں نے سب کچھ حلال کر لیا ہے ، بے چارے مسلمان کیا کریں ؟یہ صرف تنقید کر سکتے ہیں ، نظام کو درست کرنے کی بات کی جائے تو الگ بحث شروع ہو جاتی ہے ، سیاسی اور غیر سیاسی ،فرقہ واریت ،، ویسے کالی دیسی لبرل ضرور چاہتے ہیں کہ سب کچھ وہ پاکستان میں ہو,مغرب میں ہو رہا ہے

khipk

Senator (1k+ posts)

Aap aisa nizaam lay ayain jis main logon kay huqooq ka or Aurton kee izzat ka tahaffuz ho, jaisa Hazrat Umer RA kay zamanay main thaa, to log liberal hona hee chor dengay.
 
agar main is jawab is tarah say doon, jis tarah humaray kuch maulvion ka bachoon per "nazar dalna" humaray religion ko define nahi kerta , us hi tarah oper wali khabar bhi West ko define nahi kerti. yeh jawab sahi hay ?
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: سکینڈل: امریکی خواتین فوجیوں کی برہنہ تصا&

agar main is jawab is tarah say doon, jis tarah humaray kuch maulvion ka bachoon per "nazar dalna" humaray religion ko define nahi kerta , us hi tarah oper wali khabar bhi West ko define nahi kerti. yeh jawab sahi hay ?
آپ کے جواب سے اتفاق کرتا ہوں. یہ دعوی کے آزاد ماحول بے نیاز کر دیتا ہے درست نہیں
 
khipk

Senator (1k+ posts)
Re: سکینڈل: امریکی خواتین فوجیوں کی برہنہ تصا&

آپ کے جواب سے اتفاق کرتا ہوں. یہ دعوی کے آزاد ماحول بے نیاز کر دیتا ہے درست نہیں

Is say main ikhtelaaf kerunga. jo kharabian hum log samajhtay hain liberalism say ateen hain woh kharabian khali USA main hain, baqi countries main nahin. USA kee society itni achi or naa hee humain usay role model lay ker chalna chahyay. Bahut saray liberalism kay factors aisay hain barah raast Islamic rules say agree kertay hain, atleast humain woh to apnanay chahyay baaqi kee behes baad keen hain.

Quran main bataya gaya hay kay humain kufaar say kis tarah deal kerna hay paraphrasing the ayath from Quran, google for exact translation "Come to points that are common between us and you"

Humari society is ka ulat chalteen hain, hum khaas kerkay un points say door bhagtay hain jo hum main or ghair muslimon main same hain, hum sirf un points per focus kertay hain jo different hain takaz tazzaad samnay ayay or confrontation ho.. Something to think about!
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
where are marvi sarmad and Jibran Nasir ???
لبرلازم کہتا ہے جو کرنا ہے رضامندی سے کرو. کچھ فوجی لبرل ماحول کے بھاؤ میں بہہ گئے اس میں لبرلازم کا قصور
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: سکینڈل: امریکی خواتین فوجیوں کی برہنہ تصا&

Is say main ikhtelaaf kerunga. jo kharabian hum log samajhtay hain liberalism say ateen hain woh kharabian khali USA main hain, baqi countries main nahin. USA kee society itni achi or naa hee humain usay role model lay ker chalna chahyay. Bahut saray liberalism kay factors aisay hain barah raast Islamic rules say agree kertay hain, atleast humain woh to apnanay chahyay baaqi kee behes baad keen hain.

Quran main bataya gaya hay kay humain kufaar say kis tarah deal kerna hay paraphrasing the ayath from Quran, google for exact translation "Come to points that are common between us and you"

Humari society is ka ulat chalteen hain, hum khaas kerkay un points say door bhagtay hain jo hum main or ghair muslimon main same hain, hum sirf un points per focus kertay hain jo different hain takaz tazzaad samnay ayay or confrontation ho.. Something to think about!
کس نے کہا کے جن اسلامی اصولوں پر مغرب عمل پیرا ہے انھے بھی چھوڑ دیا جائے. بات ان اصولوں کی ہو رہی ہے جو اسلامی اقدار سے مطابقت نہیں رکھتے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Aap aisa nizaam lay ayain jis main logon kay huqooq ka or Aurton kee izzat ka tahaffuz ho, jaisa Hazrat Umer RA kay zamanay main thaa, to log liberal hona hee chor dengay.

جی ٹھیک کہاں ، اس نظام کی بات کریں تو سیاست کو حرام کہا جاتا ہے اور جو حصہ لے اس پر تنقید ، اب خلافت راشدہ کس مسلمان کی خواہش نہیں ؟؟؟ آپ بتائیں ، ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھنے سے تو نہیں آنی خلافت ، آج ساری دنیا کے مسلمان ترکی کی تاریک کرتے ہیں ، سیاست کو حلال اور حرام سمجھنے والے دونوں ، لیکن پاکستان میں اس نظام کے خلاف کوئی نہیں نکلتا

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

Back
Top