امریکی حکومت نے افغان جنگ سے متعلق سچ نہیں بتایا۔ واشنگٹن پوسٹ

Islamabadi1

Minister (2k+ posts)
Imran Khan:"There is no military solution to Afghan conflict"
Taliban : "Hold our kawa"

Iss Laanti to taliban ne bhi expose kar dea hai....
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

21ستمبر2001ء:... وائس آف امریکہ VOA کی ریڈیو پشتو سروس کا نمائندہ بذریعہ سٹیلائیٹ فون امیر المومنین سے پوچھتا ہے:
VOA:
آپ او - بی -ایل کو نکال کیوں نہیں دیتے ؟
امیرالمومنین:
او -بی - ایل کا مسئلہ نہیں ہے،مسئلہ’ اسلام‘ کاہے۔ اسلام کی شان و شوکت کا سوال ہے اور افغانوں کی روایت کا۔
VOA:
آپ کو پتہ ہے کہ امریکہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا ہے؟
امیرالمومنین
میرے سامنے دو دعوے ہیں۔ایک دعویٰ اللہ کا جو فرماتا ہے کہ میری زمین بڑی وسیع ہے۔جو میرے راستے میں ہجرت کرے گا، اسے پناہ ملے گی۔دوسرا دعویٰ بش کا جس کا کہنا ہے کہ تم زمین پر کہیں بھی چھپ جاؤ،میں تمیں ڈھونڈ نکالوں گا۔ ہمیں دیکھنا یہ ہے کہ دعویٰ کس کا سچا ہے۔
VOA:
تو آپ او - بی - ایل کو حوالے نہیں کریں گے؟
امیرالمومنین:
ہم ایسا نہیں کر سکتے ۔ایسا کرنے کا مطلب ہو گا: ایمان کا خاتمہ؛ہم مسلمان نہ رہیں گے۔اگر ہم حملے سے خوفزدہ ہوتے تو اُس کو چند سال قبل اُسی وقت حوالے کر چکے ہوتے جب ہمیں پہلی بار حملے کی دھمکی دی گئی تھی۔امریکہ اگر چاہے تو ہم پر دوبارہ حملہ کر سکتا ہے اور اس بار ہمارا کوئی دوست بھی نہیں ہے۔
VOA:
اگر آپ لوگ اپنی پوری قوت سے بھی لڑو تو کیا ایسا کرسکتے ہو؟ امریکہ کیا آپ کو مارے گا نہیں، اور آپ کے لوگ کیا نقصان نہ اٹھائیں گے؟
امیرالمومنین:
مجھے پورا یقین ہے، ایسا نہ ہو سکے گا۔اس کو یاد رکھنا، ہم اللہ پر بھروسے کے علاوہ اور کچھ نہیں کر سکتے اور جو بھی اس پر یقین رکھے گا،اللہ اس کی مدد فرمائے گا اور اسے کامیاب کرے گا۔
15 نومبر 2001ء :.... BBC ریڈیو کی پشتو سروس کا نمائندہ:
BBC:
آپ کا افغانستان کی موجودہ صورتحال کے بارے میں کیا خیال ہے؟
امیرالمومنین
تم اور تمہارے غلام ذرائع ابلاغ نے یہ سوال پیدا کیا ہے،وگرنہ افغانستان کی موجودہ صورتحال کا تعلق ایک عظیم مقصد سے ہے اور وہ ہے:’امریکہ کی تباہی‘ اور دوسری طرف اس کا تعلق ’’طالبان کی صفوں میں سے منافقین کی صفائی سے ہے۔‘‘
BBC:
’امریکہ کی تباہی‘آ پ کا اس سے کیا مطلب ہے؟ کیا آپ کے پاس ایسا کرنے کا کوئی مضبوط منصوبہ ہے؟
امیرالمومنین:
یہ منصوبہ خود بخود آگے بڑھ رہا ہے اور ان شاء اللہ یہ ہو کر رہے گا۔اگرچہ یہ ایک بہت بڑا کام ہے جو کہ انسانی قوت و عقل سے ماورا ہے لیکن اگر اللہ کی مدد شامل حال رہی تو یہ بہت تھوڑے وقت میں ہو جاے گا،اس پیشین گوئی کو یاد رکھنا...!!
(امیر المومنینؒ کی کم و بیش تمام پیشین گوئیاں پوری ہوئیں ، بقیہ بھی بحکم الہی پوری ہوں گئیں ۔ ان کو مبارک ہو وہ کامیاب ٹہرے )
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Imran Khan:"There is no military solution to Afghan conflict"
Taliban : "Hold our kawa"

Iss Laanti to taliban ne bhi expose kar dea hai....

LOLZZZ aqal nhi tay moja hi moja.

Imran Khan's comment was directed towards the US who wanted to solve Afghan issue through military. Imran khan is proven right in all this because USA left by saying that they can't continue to spend billions on the military for the Afghan war, which in other words mean that they accepted the fact that there is no military solution.
 
Last edited:

Back
Top