امریکی بحری بیڑہ شام کی جانب روانہ

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

جہادی حضرات، عرب بادشاہوں کو مبارک ہو کہ شام میں انکی امریکہ و اسرائیلی مفادات کی سازش کامیاب ہو گئی

’امریکی بحری بیڑہ شام کی جانب روانہ‘

یہ وہی جہادی حضرات ہیں جو گیارہ ستمبر کے حملے میں القاعدہ کے ملوث ہونے کو "سازش" قرار دیتے تھے۔ مگر شام کے مسئلے میں آناً فاناً بم گرنے سے شاید قبل ہی آمنا صدقنا کہتے ہوئے ایمان لے آئے تھے کہ یہ اسد حکومت نے کیا ہے اور اس میں ہرگز کوئی امریکی یا اسرائیلی سازش ملوث نہیں ہو سکتی۔

خیر شام، حزب اللہ اور ایران کو تباہ کرنے کے بعد امریکہ و اسرائیل ان القاعدہ کے جہادیوں اور عرب بادشاہوں اور اخوانیوں کو بھی مکمل طور پر غلام بنائے بغیر نہیں چھوڑے گا کیونکہ امریکہ و اسرائیل کو علم ہو چکا ہے کہ وہ بہت آسانی سے ان جنونیوں کو اپنے مقاصد کے لیے بے وقوف گدھون کی طرح استعمال کر سکتا ہے۔

جہادی حضرات اب چھپیں نہیں۔ امریکہ، انکے مددگار نے انکی مدد کے لیے بحری بیڑہ روانہ کر دیا ہے۔ چنانچہ جہادی حضرات کھل کر ایک دوسرے کو مبارکبادیں پیش کر سکتے ہیں۔

130422093905_us_navy_304x171_usnavy_nocredit.jpg

http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2013/08/130823_russia_syria_chemical_attack_aw.shtml
 
Last edited by a moderator:

Joker

Minister (2k+ posts)
مبارک ہو مبارک ہو ، وہ آیا دجال

.آخرکار اپنی مقتل گاہ کی طرف خود آرہا ہے. آپ اپنے دام میں آیا دجال
 
Last edited:

hans

Banned
One thing is for sure .. any Muslim Country US came for help. Soon was over run by Taliban.

I do wonder, who is fighting who?
 
auqab

Minister (2k+ posts)
After last week chemical gas attack on its own ppl by asad, ppl will even welcome "devil" to kill asad!

i m not just following the mainstream news, one of my palestenian frnds lost his nephew in that gas attack and told other relatives are not in good condition too!

How could u use chemical nerve gas on ur own ppl ????? do u hv any reply for this mehwish_ali
 
False Flag

جواب تو میں اوپر پہلی پوسٹ میں دے چکی ہوں کہ "اپنی دفعہ" میں تو جہادی حضرات کے نزدیک گیارہ ستمبر بھی امریکی سازش تھی اور انہوں نے خود اپنے کئی ہزار بندے مروا دیے

مگر اسد کے مسئلے میں صبح اٹھ کر منجن کیے بغیر خبر سنتے ہیں انہیں کوئی امریکی و اسرائیلی و جہادیوں کی سازش نظر نہیں آئی بلکہ فورا آمنا صدقنا کہتے ہوئے شروع ہو گئے "ہم ایمان لائے۔۔۔ ہم ایمان لائے"۔

hans

Banned
Check this out ......

till the last week gas attack i was cursing both sides in syria! but last week gas attack is enough for me to know who is more evil!

ab to aap kae rohani paishwa nae bhi gas attack ki tasdeeq kerdi hae!

Iran kae new president kae aaj ka bayana deikha hae??????? Irani president nae khud kaha hae k asad nae gas attack kia hae!

aap apnae mauqaf hamesha iran ki line per rekhti hae, ab to iran ki govt ki bhi Alhamdulilah gas attack kae baad ankhae khul rahi hae!

ab aapka kia khayal hae ???? ab bhi false flag hae ????? false flag mainstream media k zeryae to kia ja sekta hae but social media n direct contacts bhi jab kisi cheez ko sabit ker rahae ho to wo false nahi balkae 100% true hae!

ab aap phir bhi aankhae band rekhae to kia kaha ja sekta hae! Allah aapko aur aapkae khandan ko nerve gas attack ki azyat angaiz maut sae mehfooz rekhae! aameen!
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

اول تو میرا حسن روحانی سے یا ایران سے تعلق نہیں۔ احمدی نجاد اپنی سادگی کی وجہ سے پرسنلی مجھے اچھا لگتا تھا تو اسکی تعریف کرتی تھی۔

بہرحال، آپ دیجئے حسن روحانی کے بیان کا لنک (براہ مہربانی العربیہ کا لنک نا پکڑا دیجئے گا، بلکہ کسی معتبر اخبار کا لنک پیش کیجئے)۔

auqab

Minister (2k+ posts)
Check this out ......

this is just a way of protest (reenactment of the real scenes)n ******* commentator making its own interpretation out of it!

did u c JI karahi ihtejaj in which sum guyz were lying down as dead bodies! its the way of protest!

dont u know in moharram juloos thr r lost "shabih" of different holy things! this is just thr way to show love! aab aapko mujhae "shabih" ka matlab samjhanae ki zarorat to nahi hogi!

so according to u all the 100s n 1000s of people died in egypt n syria r all actors! ?????? ?????? ????????? ???????? ?????????
 
auqab

Minister (2k+ posts)

اول تو میرا حسن روحانی سے یا ایران سے تعلق نہیں۔ احمدی نجاد اپنی سادگی کی وجہ سے پرسنلی مجھے اچھا لگتا تھا تو اسکی تعریف کرتی تھی۔

بہرحال، آپ دیجئے حسن روحانی کے بیان کا لنک (براہ مہربانی العربیہ کا لنک نا پکڑا دیجئے گا، بلکہ کسی معتبر اخبار کا لنک پیش کیجئے)۔

just google this "[h=1]Iranian President condemns use of chemical weapons in Syria[/h]"

itnae link hae aur mujhae nahi pata aap kis per bherosa kerti ho aur kisper nahi! to aap khud hi deikhlae, i hv chkd more than 10 news agency!

ab bhi gas attack ko "false flag" kahe gi?
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستان، افغانستان، عراق، لیبیا، مصر میں یاریاں، شام میں غداریاں

نام نہاد سیکولر لبرل فرقہ پرستوں کو بھی مبارک ہو. اسلام کے خلاف جنگ قدم با قدم آگے بڑھ رہی ہے
یہ وہی فرقہ پرست ہیں جو پاکستان، افغانستان، عراق، لیبیا، مصر میں امریکی مداخلت پر خوشیاں مناتے رہے. لیکن شام کی باری آتے ہی ان کے منہ لٹک گئے. افغانستان میں "کرزئیت" عراق میں "مالکیت" قابل قبول ہے لیکن شام میں جمہوریت قبول نہیں
نام نہاد سیکولر لبرل فرقہ پرست بھولیں نہیں انہوں نے فون پر ہی زبانی کلامی امریکہ کی ساری شرائط مان لیں تھیں. شہریوں کا اغوا، فوجی، نقل و حمل و انٹلیجنس مدد. میڈیا کے ذریعے مغربی نظریات و مفادات کا فروغ ور تحفظ کرکے انہی لوگوں نے امریکہ کی ہمت جوان رکھی ہے
امریکہ کو ان کی بھرپور مدد اور حمایت حاصل ہے. اب مرثیے و نوحے پڑھنے کا کوئی فائدہ نہیں. بارہ سال سے جس درخت کی آبیاری کی جا رہی تھی اس کا کڑوا پھل کھاؤ
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
so according to u all the 100s n 1000s of people died in egypt n syria r all actors! إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

کیا ثبوت ہے کہ اسد نے کیمیائی بم استعمال کیا؟

۔ ایک بھی ثبوت موجود نہیں۔

۔ امریکہ اور اسرائیل مکمل طور پر اس پوزیشن میں ہیں کہ وہ ایسا حملہ کروا کر اپنی خواہشات کو پورا کریں۔

۔ پوری دنیا جانتی ہے کہ جہادیوں کے پاس کیمیائی بم ہے، اور وہ احمق ان بموں کو سجائے میڈیا کے سامنے گھوم رہے ہوتے ہیں۔ اور کچھ نہیں تو انکی حماقت سے بم پھٹ جائے تو یہ حادثہ پیش آ سکتا ہے۔

۔ اور پوری دنیا جانتی ہے کہ جہادی پاگل پن کا شکار ہیں۔ اپنے ابلیسی مقاصد کو استعمال کرنے کے یہ خود کش حملوں میں اپنی جان گنوانا بھی حلال جانتے ہیں ۔۔۔۔ اپنے مقاصد کی تکمیل کے لیے یہ خود کش حملوں میں اپنے ٹارگٹ کے ساتھ دیگر معصوموں کا خون بہانا بھی حلال جانتے ہیں۔۔۔۔ تو کوئی بعید نہیں کہ اپنے مقصد کی تکمیل کے لیے خود ان معصوموں کو انہوں نے موت کی نیند سلا دیا ہو۔

۔ اور اسد افواج تو دمشق میں جیت رہی ہیں اور جہادیوں کو مار مار کر انکا بھرکس نکال رہی ہیں۔ ایسے میں انہیں ہرگز کوئی ضرورت نہیں کہ کیمیائی بم استعمال کرتی۔

۔ اور اس بم کا وقت بھی بہت خاص ہے کہ جب کیمیائی معاینہ کار اس سے چند میل کے فاصلے پر ہوں تب یہ بم پھوڑا گیا۔

یہ سب حقائق سامنے ہیں۔۔۔۔ اور جہادیوں کا طرز عمل بھی سامنے ہے جب اپنی باری تو وہ گیارہ ستمبر کے حملے کو جہادیوں کی کارستانی قرار دینے سے انکاری تھے ۔۔۔۔۔ مگر اسد کے مسئلے پر فورا سے پیشتر انکی آوازیں نکلنا شروع ہو گئیں "ہم ایمان لائے، ہم ایمان لائے"۔۔۔۔ اور اے امریکہ ہماری مدد کر ۔۔۔۔ اے امریکہ اپنے بحری بیڑے کے ذریعے تو ہماری مدد فرما اور اسد کو تہس نہس کر۔۔۔۔ اے امریکہ ہماری فریادوں کو سن ۔۔۔۔۔

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مبارک ہو مبارک ہو ، وہ آیا دجال

.آخرکار اپنی مقتل گاہ کی طرف خود آرہا ہے. آپ اپنے دام میں آیا دجال
:banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana:​
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان، افغانستان، عراق، لیبیا، مصر میں یاریاں، شام میں غداریاں

نام نہاد سیکولر لبرل فرقہ پرستوں کو بھی مبارک ہو. اسلام کے خلاف جنگ قدم با قدم آگے بڑھ رہی ہے
یہ وہی فرقہ پرست ہیں جو پاکستان، افغانستان، عراق، لیبیا، مصر میں امریکی مداخلت پر خوشیاں مناتے رہے. لیکن شام کی باری آتے ہی ان کے منہ لٹک گئے. افغانستان میں "کرزئیت" عراق میں "مالکیت" قابل قبول ہے لیکن شام میں جمہوریت قبول نہیں
نام نہاد سیکولر لبرل فرقہ پرست بھولیں نہیں انہوں نے فون پر ہی زبانی کلامی امریکہ کی ساری شرائط مان لیں تھیں. شہریوں کا اغوا، فوجی، نقل و حمل و انٹلیجنس مدد. میڈیا کے ذریعے مغربی نظریات و مفادات کا فروغ ور تحفظ کرکے انہی لوگوں نے امریکہ کی ہمت جوان رکھی ہے
امریکہ کو ان کی بھرپور مدد اور حمایت حاصل ہے. اب مرثیے و نوحے پڑھنے کا کوئی فائدہ نہیں. بارہ سال سے جس درخت کی آبیاری کی جا رہی تھی اس کا کڑوا پھل کھاؤ

نہ پاکستان میں ہمارا کوئی کردار، نہ افغانستان حملے میں ہمارا کوئی کردار، نہ عراق حملے میں ہمارا کوئی کردار، نہ مصر میں ہمارا کوئی کردار، نہ لیبیا میں ہمارا کوئی کردار

پاکستان میں تحریک طالبان امریکہ کی ناجائز اولاد ۔۔۔۔ افغانستان میں طالبان امریکہ کی ناجائز اولاد۔۔۔۔ عراق میں صدام حسین امریکہ کی ناجائز اولاد اور اس پر حملے کے لیے اڈے مہیا کرنے والے سعودی عرب، قطر وبحرین امریکہ کے پٹھو ۔۔۔ لیبیا میں جہادی امریکہ کے یار ۔۔۔۔۔۔ مگر نہیں اپنے جہادیوں کی بیوقوفیاں اور اپنے چہیتے امریکا کے عربی و ترکی پٹھوؤں پر آنکھیں بند ۔۔۔۔ اور اندھے ہو کر بہتان تراشی کے سارے ڈرم ہمارے خلاف کھول دیے جاتے ہیں۔

جتنے بڑے بہتان تراش مذہبی طبقات ہیں، انکا مقابلہ نہ ممکن ہے۔

جھوٹ بولو اور اتنا کے شیطان بھی عش عش کر اٹھے
 
Lawangeen

Minister (2k+ posts)
Bibi bashar ul asad kai ghalat honai kai liyai yahi kafi hai kai app us ki hamayat kar rahi hain... Dono janib kai log ghalat hain Syria mai par asad ka jana buhat zaroori hai aur us kai baad shayad Syria ka haal bhi Iraq jaisa he ho gaa par kis ko kya farak parta hai, mai aur aap to waisai bhi siasat.pk par behas karnai he aatain hain, jin par guzar rahi hai un ka dard thori hum ko tarpata hai...
 
tudywala

Minister (2k+ posts)

اول تو میرا حسن روحانی سے یا ایران سے تعلق نہیں۔ احمدی نجاد اپنی سادگی کی وجہ سے پرسنلی مجھے اچھا لگتا تھا تو اسکی تعریف کرتی تھی۔

بہرحال، آپ دیجئے حسن روحانی کے بیان کا لنک (براہ مہربانی العربیہ کا لنک نا پکڑا دیجئے گا، بلکہ کسی معتبر اخبار کا لنک پیش کیجئے)۔

mehwish G hum per nazer daleen saada hum bi bohat hain ager saadgi app ko pasand hai:)
 
Misar ka president saadat his nay israel say jang ki oss ko katal kis nay kia eik irani jos ko tasaveer iran ke eik city mein lafi hain ... jo log afhghanistan libya iraq par hamlay ke wakat khushi say nachtay rahay jesay farooq Azam ko shahed karnay waley majosi irani ka haj karne jatay hain ..tu ab kiyon cheikh rahao ..cheikoo chilaoo ajj 9 11 engrizon ki apni sazish theory bhi a hi lagnay lagi kal tak musharf ke opreationa or amrica ki bombari par taliyan bajatay that tab khayal nahi aya .......... mein kehta hon allah karay sazish hi ho or america nay hi mara ho woh bomb jesay ham nay sazish kahi or tum nay support kia wesay hi ab ham taliyan bajain gain ...... or eik baat 80 sal briths ke sath laray or jeetay 10 sal rassia ke sath laray or jetay . 12 sal say tamam maghrib ke sath laray or jetay... jihadi kaho fasdi kahi ya jo marzi...ab mein dekhta hon yeh rafizi kitnay din nikaltay hain america ke agay ... stay tuned ... taran taran taran taran tarannnnnnnnnnnn. Ta dan dan dan dan dan taran tan
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)

False Flag

جواب تو میں اوپر پہلی پوسٹ میں دے چکی ہوں کہ "اپنی دفعہ" میں تو جہادی حضرات کے نزدیک گیارہ ستمبر بھی امریکی سازش تھی اور انہوں نے خود اپنے کئی ہزار بندے مروا دیے

مگر اسد کے مسئلے میں صبح اٹھ کر منجن کیے بغیر خبر سنتے ہیں انہیں کوئی امریکی و اسرائیلی و جہادیوں کی سازش نظر نہیں آئی بلکہ فورا آمنا صدقنا کہتے ہوئے شروع ہو گئے "ہم ایمان لائے۔۔۔ ہم ایمان لائے"۔

اگر امریکا شام میں آیا تو انشاءللہ شام میں امریکا اسرائیل ایران حزب اللہ اور بشار کا قبرستان بنے گا
یہی امریکا بقول آپکے افغانیوں کی بھی مدد کرچکا ...مگر یہی افغانستان امریکا کا قبرستان بنتا جا رہا ہے
آنے دیں...درحقیقت امریکا بشار کی ڈوبتی نیّا بچانے یا ڈوبتے بشار کے بعد اپنی مرضی کی حکومت لانے کے لئے آرہا ہوگا
مگر انجام اسکا بھی بشار جیسا ہی ہوگا

انشاءللہ

اللہ مسلمانوں کا حامی و ناصر هو
 
Back
Top