امریکی اور پاکستانی عوام مل کر بنائیں گے ا&amp

barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: امریکی اور پاکستانی عوام مل کر بنائیں گے ا

یہ تم اطلاعا دے رہے ہو ؟ یا امریکہ کی مشہوری کر رہے ہو ؟
 
_pakistan

Minister (2k+ posts)
Re: امریکی اور پاکستانی عوام مل کر بنائیں گے ا

بھائی میں کوئی مشہوری نہیں کر رہا ، مشہوری کے لئے پاکستان کا میڈیا ہی کافی ہے . میڈیا والے اب روپے نہیں ڈالر کما رہے ہیں .

یہ تم اطلاعا دے رہے ہو ؟ یا امریکہ کی مشہوری کر رہے ہو ؟
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: امریکی اور پاکستانی عوام مل کر بنائیں گے ا

یہ تم اطلاعا دے رہے ہو ؟ یا امریکہ کی مشہوری کر رہے ہو ؟
ڈالر حلال کررہا ہے (bigsmile)
 
_pakistan

Minister (2k+ posts)
Re: امریکی اور پاکستانی عوام مل کر بنائیں گے ا

بھائی ڈالر بھی کیا حلال یا حرام ہوتا ہے ؟ روزی کا تو سنا تھا .

ڈالر حلال کررہا ہے (bigsmile)
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: امریکی اور پاکستانی عوام مل کر بنائیں گے ا

بھائی ڈالر بھی کیا حلال یا حرام ہوتا ہے ؟ روزی کا تو سنا تھا .
محنت کی کمائی حلال ہوتی ہے-اپ جو محنت کررہے ہیں اس سے کمائی ڈالر میں ملتی ہے تو وہ بھی حلال یا حرام ہوسکتی ہے
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Re: امریکی اور پاکستانی عوام مل کر بنائیں گے ا

I am sure, now few paid Pakistani Journalists would be on air hailing these ground breaking works of USA.:angry_smile:

Traitors.

I have notice, Islamabad Bureau Chief for ARY is also a big time supporter of corrupt PPP. He keeps giving hints of his traitor's streak in his comments.
Unless Pakistan get rid of such thugs, we cannot progress.
 
Back
Top