امریکی اور قانون کی پابندی؟

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
120624-s2.jpg

120624-s23.gif

120624-s2a1.gif
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
نکل کے صحرا سے جس نے روما کی سلطنت کو الٹ دیا تھا
سنا ہے یہ قدسیوں سے میں نے ، وہ شیر پھر ہوشیار ہو گا
علامہ اقبالؒ
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان یہ کرسکے گا کہ امریکیوں کو قانون کا پابند کرلیں؟ اگر بجلی چلی گئی تو پھر کیا ہوگا:p؟ اندھیرے میں تو کچھ بھی نظر نہیں آئے گا؟ پھر بھی شکر ہے الله تعالیٰ کا کہ کسی حد تک تو ہمارے حکمران جاگ گئے الله ہماری مدد کرے
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان یہ کرسکے گا کہ امریکیوں کو قانون کا پابند کرلیں؟ اگر بجلی چلی گئی تو پھر کیا ہوگا:p؟ اندھیرے میں تو کچھ بھی نظر نہیں آئے گا؟ پھر بھی شکر ہے الله تعالیٰ کا کہ کسی حد تک تو ہمارے حکمران جاگ گئے الله ہماری مدد کرے

Khan Ji Please make corrrection........Hukmraan nahi Fouj jaaq uthi hay:)
 
Back
Top