امریکی اور اقوام متحدہ ورکنگ گروپ کی قراردادیں حکومت کی بہت بڑی ناکامی ہیں

Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1808317319199838242
پاکستان میں قانون انصاف تو ہے نہیں یہاں پر آپ عدت جیسے کیسز میں سزا سنا دیتے ہیں اس ملک میں تو الیکشن کروانے والا کہتا ہے ہم نے دھاندلی کی ہے اور جیتنے والا بھی کہتا ہے دھاندلی ہوئی ہے ہارنے والا بھی کہتا ہے دھاندلی ہوئی ہے۔
کاشف عباسی ..
https://twitter.com/x/status/1808322486498386102
 
Last edited by a moderator:

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)


کاشف کی باتوں پر لیجینڈ آف لیہ کی شکل پر بجے ہوۓ ١٢ اور ناگواری صاف عیاں ہیں
گلاسڑا صاحب بھی تو بی بی سی سے سیکھے ہوئے ہیں اور انکے مقامی وقت کے حساب سے بارہ ہی بجنے تھے۔ بہرحال، یہ آپکو معلوم ہوگا کہ بارہ دن کے تھے یا رات کے بجے ہوئے تھے؟
اسکے جب دِن کے بارہ بجتے ہیں تو ہمارے سرکاری اداروں کی چھٹی کا ٹائم ہوتا ہے اور جب رات کے بارہ بجتے ہیں تو اسوقت خان کی ورزش کا وقت ہوتا ہے۔

آپکو یاد ہوگا جو اس نے پہلے ریمنڈ ڈیوس کی کتاب لے کر اسی پاک آرمی کے خلاف خالی کارتوس تھوک لگا کر چلایا تھا؟
وہ دِن کے بارہ بجے تھے۔

رات کے بارہ بجے یہ خان کے ڈولے دیکھ کر نفسیاتی تشنج اور کالی کھانسی کا شکار ہوجاتا ہے
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
شیخ الشیوخ شوخے کی بھوشر وانی بھی رہ گئی کہ ٹرمپ کا داماد ہی خان کو باہر نکالے گا۔ یہاں تو بائیڈن کے بندے بھی بول اٹھے
 

Back
Top