[h=1]امریکا : بوریت دور کرنے کیلیے نوجوانوں نے آسٹریلین طالب علم کو قتل کردیا[/h]
نیویارک: بوریت دور کرنے کیلیے امریکی شہر اوکلاہوما میں3 نوجوانوں نے فائرنگ کر کے آسٹرین طالب علم کو موت کی نیند سلادیا۔
پولیس کے مطابق ملزمان بور ہورہے تھے بوریت سے بچنے کے لیے فائرنگ کی۔ جس سے 23سالہ آسٹرین طالبعلم جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ اسکول کے بک کیپر نے فون پر ریسکیو نائن ون ون کو اطلاع دی۔ 3 نوجوانوں کے خلاف واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہیں
http://www.express.pk/story/165724/