News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
امریکہ اس حکومت کو مکمل ڈیفنڈ کررہا ہے، امریکی بڑے فیصلہ ساز بڑے کیلئر ہیں اگر پاکستان میں الیکشن نہ ہوئے تو وہ اس کو ڈیفنڈ نہیں کرسکیں گے، الیکشن جیسے کیسے بھی ہوں، جیسے بھی مینج کیے جائیں، جسطرح بھی اس کے رزلٹ نکالے جائیں، مغرب کی طاقتیں ان الیکشنز کو فوری اپروول دے دیں گی، پی پی ، ن لیگ اور اسٹیبلشمنٹ کو پتا ہے کہ انہوں نے برائے نام ہی الیکشن کرانے ہیں اور وہ ان الیکشنز کے نتائج کو مارکیٹ کر سکتے ہیں اور بیچ سکتے ہیں، ان الیکشنز کو ممکن کرنے کیلئے 9مئی کا سکرپٹ بنایا گیا، 9 مئی کے سکرپٹ سے پاکستان کی سیاست کو بدل دیا گیا ہے- معید پیرزادہ
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/b6k55tY/19.jpg
Last edited: