مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ امریکا نے پاکستان سے اڈے مانگنے کے لیے ماحول بنایا ہوا تھا، ان معامالات میں اشارے کنائیے بھی بہت اہم ہوتے ہیں لیکن ہم نے کلیئر کردیا ہے۔
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مجھ سے کسی نے اڈوں کے متعلق بات نہیں کہی، میں صرف اپنا بتا سکتا ہوں، مجھ سے اوپر اگر کسی سے بات ہوئی ہو تو علم نہیں۔
معید یوسف نے یہ بھی کہاکہ پاک امریکا تعلقات میں دونوں طرف عدم اعتماد ہے۔
امریکا نے پاکستان سے اڈے مانگنے کے لیے ماحول بنایا ہوا تھا، معید یوسف
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مجھ سے کسی نے اڈوں کے متعلق بات نہیں کہی، میں صرف اپنا بتا سکتاہوں، مجھ سے اوپر اگر کسی سے بات ہوئی ہو تو علم نہیں۔
jang.com.pk