اب امریکی ایجنڈے کے حامی اور مذارکرات کی راہ میں مزاحمت کرنے والے اپنی توپوں کا رخ حامد میر کی طرف کر دیں گے ، اگر کوئی دوسرا اسی بات کرے تو فتویٰ بھی تیار رہتا ہے ، آج حقیقت کو سب تسلیم کر لیں تو سب مسائل ختم ہو سکتے ہیں ، اس عالمی دہشت گردی کے سارے کردار سامنے آنے چاہئیں