News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1672214187047624704
جنرل باوجوہ نے پی ڈی ایم کے اپنے حواریوں کے ساتھ مل کر یہ دعویٰ کیا کہ میں نے پاکستان کو بین الاقوامی طور پر تنہا کردیا ہے۔
جنرل باجوہ اور پی ڈی ایم سے ہم یہ پوچھنا چاہتے ہیں کہ حکومت کے ایک سال اور پاکستانی وزیرِخارجہ کے امریکہ کے لاتعداد دوروں کے بعد بھی بھارت-امریکہ مشترکہ اعلامیے میں پاکستان کو محض سرحد پار سے بھارت میں دہشت گردی کو ہوا دینے والے ایک کردار تک ہی محدود کردیا گیا ہے اور اس سے بڑھ کر اسے کچھ نہیں سمجھا گیا۔
کشمیر میں انسانی حقوق کی بہیمانہ خلاف ورزیوں یا بھارت میں اقلیّتوں خصوصاً مسلمانوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے ہولناک سلوک کا کسی مناسب سے پیرائے میں ذکر تک موجود نہیں۔
لہٰذا امپورٹڈسرکار کے اس تجربے نے پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر بالکل غیرمتعلّق ہی نہیں کردیا بلکہ ہماری جمہوریت، قانون کی حکمرانی اور (ملک کا) پورا معاشی و ادارہ جاتی ڈھانچہ ہماری آنکھوں کے سامنے بکھر رہا ہے۔

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/3k26TyK/1.jpg