امجد شعیب کی جیل سے تصویر وائرل، عمران خان کا اظہار افسوس

imran-khan-kkp-and-dd.jpg

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کی دوران حراست تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی،جس پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ردعمل دے دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے امجد شعیب کی تصویر شیئر کی ہے اور لکھا کہ ان کو اس طرح دیکھ کر بطور پاکستانی مجھے شرمندگی محسوس ہو رہی ہے،امپورٹڈ حکومت نے ایک محب وطن پاکستانی کو بغاوت کے الزام میں جیل بھیج دیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1631147300767637504
امجد شعیب 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس تحویل میں ہیں، ان کو ٹی وی پر مبینہ اشتعال انگیز بیان پر گرفتار کیا گیا،اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کے خلاف مقدمے کے اخراج کی درخواست پر دفتری اعتراضات برقرار رکھتے ہوئے وکیل کو اعتراض دور کرنے کی ہدایت کی تھی ۔

عدالت نے امجد شعیب کی درخواست پر وکلاء کو اعتراض دور کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت ایک روز کے لیے ملتوی کر دی تھی۔
 
Hitlist by amjad chaudhry

Politcal Worker (100+ posts)
Premium Member

سن رکھا تھا کہ سانپ جو اپنے انڈے خود ہی کھا جاتا ہے
ہماری افواج کو کیا ہوتا جا رہا ہے دو نمبر لوگوں کی حکومت بچانے کے لیے اپنے سینئر کی اس طرح تذلیل کر رہے ہیں یا کروا رہے ہیں یہ بہت افسوس ناک ہے
 
Last edited:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
محمد سن رکھا تھا کہ کوئی منسلک آسان پر جو اپنے انڈے خود ہی کھا جاتا ہے
ہماری افواج کو کیا ہوتا جا رہا ہے دو نمبر لوگوں کی حکومت بچانے کے لیے اپنے سینئر اس طرح تذلیل کریں گے یا کروائیں گے بہت افسوس ناک ہے
دو نمبر لوگوں کے پاس دونمبر پیسہ ہے افواج کے جرنیل ان کے ساتھ کامن انٹرسٹ شئر کرتے ہیں دو نمبر کاروبار کرتے ہیں دو نمبر مراعات دو نمبر چھیڑ چھاڑ ان کی دو نمبری سے مدد کرتے ہیں اور دو نمبر پیسہ لیتے ہیں ۔کبکہ ایماندار جرنیل کے پاس لینے دینے کو یہ سب نہیں ہوتا اس لئے اس کے ساتھ کھڑا ہونے کا فایدہ؟