eye-eye-PTI
Chief Minister (5k+ posts)
آج کل امام کعبہ صاحب پاکستان کے دورے پر آئے ہوۓ ہیں اور صوبائی حکومتوں کے علاوہ سیاسی و مذہبی جماعتوں سے ملاقاتیں کر رہے ہیں
یہ ملاقاتیں مستقبل میں کیا رنگ لائیں گی اسکا تو آنے والے وقتوں میں ہی پتا چلے گا
لیکن کیا امام کعبہ صاحب کو سیاسی بیانات دینے چاہئے ؟
کل کے پاکستان اخبار کی ہیڈ لائن نظر سے گزری اور پڑھ کر بڑا ہی دکھ ہوا کہ امام کعبہ صاحب بڑے فخر سے میرے ملک کے چوروں کی وکالت کر رہے ہیں
امام صاحب آپ ایک انتہائی اہم اور بڑے منصب پر فائز ہیں ، آپ یقیناً دین پر اچھی دسترس بھی رکھتے ہیں ، آپ کو شرعی معاملات کا بھی بخوبی علم ہے
آپ کو یہ بھی پتا ہے آپ کے ملک میں کوئی چوری کرتے پکڑا جائے تو اسکے ہاتھ کاٹ دئیے جاتے ہیں
لیکن آپ پاکستان کی لوٹ مار کرنے والوں کے قصیدے پڑھ رہے ہیں
کچھ زیادہ نہیں تو کم از کم اپنے منصب کا ہی خیال کر لیں ، آپ کو ایسے سیاسی بیانات سے گریز کرنا چاہئے

Source: