سبحان الله یہی ہمارے آئمہ کی شان ہے کے تقلید اسی وقت تک ہے جب تک وہ قرآن یا احادیث سے متصادم نہ ھو-
لیکن پھچلے ١٢٠ سالوں سے برصغیر میں کبھی
مرزا غلام احمد، کبھی غلام احمد پرویز اور آج کل جاوید احمد غامدی نام کے
شیطان پیدا ہوتے ہیں اور جو حدیث ان کے "باطل افکار" کی "جڑ" کاٹتی ھو وہ قبول نہیں اور
جس حدیث سے "اپنا مطلب" نکلتا ہو وہ سر آنکھوں پے-
الله ان شیطان نما "دینی تشریح بازوں" سے ہر مومن مسلمان کو محفوظ رکھے- آمین ثم آمین-