ملک کے تمام چینلز تین اصول کی روشنی میں اپنی نشریات جاری رکھیں:
۱. اسلام
۲. افغانی اقدار
۳. غیرجانبداری
اگر وہ ان تین اصولوں سے انحراف کریں گے تو ہم انہیں اجازت نہیں دیں گےـ ان تین اصولوں کی روشنی میں آزادانہ نشریات کے لئے سب کو اجازت ہےـ
ہماری قیادت کی جانب سے حکومت کی تشکیل پر مشاورت جاری ہےـ بہت جلد ہم ایک نئے نظام سے بہرہ ور ہوجائیں گے ان شاءاللہ ـ
افغانستان میں مزید جنگ کے خواہاں نہیں ہیں ـ امارتِ اسلامیہ کی طرف سے سب کو عام معافی مل چکی ہےـ ہمیں کسی سے بھی دشمنی نہیں ہےـ جارحیت کے خاتمہ کے بعد آزادی پر فخر کرتے ہیں ـ
ذبیح مجاهد تمام بیرونی ممالک سے تعلق رکھنے والے افراد کو اطمینان دلاتے ہیں کہ یہاں انہیں میسر ہے اور ہر طرح سے محفوظ ہیں ـ کابل شہر کے امن وامان میں دن بدن ترقی آئے گی ـ ہماری فوج شہر کے مختلف مقامات پر حفاظت پر مامور اور مصروف ہےـ
عالمی برادری کو اطمینان دلاتے ہیں کہ افغانستان کی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہوگی ـ ہم کسی کو اس کی اجازت نہیں دیں گےـ
اسلامی اصولوں کی روشنی میں خواتین کو ان کے تمام حقوق دیں گےـ ہم تعلیم ،صحت اور مختلف اداروں میں ان کی ضرورت محسوس کرتے ہیں ـ خواتین کے خلاف کسی قسم کا کوئی تشدد نہیں ہوگاـ
جن لوگوں نے بیرونی غاصبین کے ساتھ کام کیا ہے اور ہمارے خلاف کچھ بھی کیا ہیں انہیں بھی اطمینان دیتا ہوں انہیں کسی قسم کا خطرہ نہیں ہےـ ان کا تحفظ یقینی ہےـاسی طرح جو لوگ کابل ائیرپورٹ میں ہیں انہیں بھی اطمینان دلاتا ہوں کہ وہ بالکل محفوظ ہیں ـ آئیے اپنے گھر کی طرف آئیے تمھیں کوئی خطرہ نہیں ـ کسی قسم کا خوف نہ رکھیوـ
مجاهد اسلحے کی اسمنگلنگ کی ابھی تک تصدیق نہیں ہوئی ہےـ تمام سرحدات پر ہمارے فوجی دستے تعین ہوچکے ہیں ـ البتہ ملک کے اندر اسلحے جمع کئے جائیں گےـ
مجاهد: جو لوگ پہلے سے ہمارے خلاف جنگوں میں مارے گئے ہیں ان کی ملامت ہم پر نہ ڈالی جائےـ کیونکہ وہ خود ہمارے خلاف جنگ پر اترآئے تھےـ
مجاهد:جھنڈا کوئی بنیادی مسئلہ نہیں ہےـ کس طرح ہوگا اور کس طرح نہیں یہ آئندہ نظام ہی فیصلہ کرے گاـ
ہمارا فیصلہ یہ ہے کہ آئندہ افغانستان پوست کی کاشت کا مرکز نہیں ہوگاـ اس فصل میں بتدریج کمی آتی رہے گی ـ اور بالآخر چند سالوں میں صفر تک کمی ہوگی ان شاءاللہ ـ
ہمارے وطنِ عزیز میں اظہار رائے کی آزادی کے بہانے لوگوں پر ہزاروں بم پھینکے گئے مگر اپنی حالت یہ ہے کہ ہماری تصویر نشر کرنے سے فیسبک آئی ڈی بلاک کردی جاتی ہےـ
بنیادی طور پر یہ ضروری ہے کہ مملکت افغانستان ایک آزاد،خود مختار،مضبوط اور ہمہ شمول اسلامی نظام کا مالک ہوـ البتہ جزئیات کے بارے میں سیاسی لوگ آپس میں اتفاق رائے سے حل نکالیں گےـ
مجاهد: ہم کسی کو بھی اجازت نہیں دیتے کہ ہماری سرزمین کسی کے خلاف استعمال کرےـ بلکہ ہم کسی ایسے شخص کو اپنے ملک میں رہنے کی بھی اجازت نہیں دینگے جو ہمارے ملک کو کسی کے خلاف استعمال کرنا چاہتا ہوـ
چند دن صبر کرلیں! بہت جلد نظام عمل میں لایا جائےگاـ نظام کی تشکیل کے لئے ہماری کوشش یہ ہے کہ تمام متعلقہ افراد سے رابطہ کریںـ ہم نہیں چاہتے کہ ان لوگوں کو نظر اندازکریں جو اہلیت رکھتے ہیں اور نظام میں خدمت کرنا چاہتے ہیں ـ ابھی تک کچھ اداروں کو ہم نے فعال کردیا ہے اور بقیہ کو بھی بہت جلد فعال کردیں گے ان شاءاللہ ـ
مجاهد:دیگر ممالک کے ساتھ ہمارے تعلقات عالمی اصولوں پر استوار ہونگےـ ہم چاہتے ہیں کہ تعلقات دوطرفہ احترام پر مبنی اور اندرونی معاملات میں مداخلت سے پاک ہوـ
مجاهد: ہماری قیادت بہت جلد کابل پہنچ جائے گی ـ اس کے بارے میں ابھی منصوبے زیر غور ہے عنقریب اعلان ہوجائے گاـ