الیکٹرانک میڈیا ،رائے عامہ ڈھول نماپول

SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)
ٹی وی اینکر، انکی قابلیت انکے گھریلو پسمنظر کواخلاقیا ت کی کسوٹی پر پرکھا جائے تو یہ حضرات نما سقراط آرٹس کے گریجویٹ یا ماسٹرز ہوتے ہیں انہیں جیسے ہی جستجوئے بسیار کے بعد کسی ٹی وی پر جاب ملتی ہے تو انکے باسز انکو کمیشن پر موقع دیتے ہیں،یعنی خود کمائیں ادارے کو شکار کئے حادثے سے حاصل آمدنی کا ساٹھ ٪ مالک کو اور بقیہ سے کیمرے کی قسط،کیمرہ مین،ٹرانسپورٹ اور اپنے گھر کا خرچ نکالنا ہوتا ہے۔

tv-anchors.png


ان حالات میں یہ صحافی کیمرے کو بطور پستول استمعال کرکے پاکستانی پولیس کی بہتر شکل تو ہوسکتے ہیں مگر اپنے پیشے سے مخلص صحافی ہرگز نہیں۔یہی وجہ ہے کہ یہ اسحاق ڈار کے فن سے کام لیکر اپنے تمام اخراجات کی کٹوتی کرکے پول جیسے جانور بنا کر ڈھول پیٹنا شروع کرتے ہیں

اور ڈار جیسےکنوکٹڈ منشی کو دنیا کاقابل ترین(منشاء) قرار دیتے ہیں۔ اگر ڈار جیسا ہتک عزت کا حرجانہ ایک ارب مانگ سکتا ہے تو عوام ایسی جھوٹی خبروں پر نوٹس دیکر انکو سزا کامطالبہ اور ادارے کا انجر پنجر۔۔۔؟
 
Last edited by a moderator:

Back
Top