الیکشن کمیشن کے کمپیؤٹر والا کارنامہ

SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)
اکثر الیکشن کے نتائج آنے پر یہ سنتے ہیں کہ الیکشن رگ ہوئے ہیں،نتائج بدل دیئے گئے ہیں میرے خیال میں ہوتا کچھ ایسے ہے کہ الیکٹرونکس میں آج بھی بہت کچھ تسخیر ہونا باقی ہے،گو اس ہائی ٹیک زمانے میں سیلولر فون اور اسی نوع کی نہ ختم ہونے والی ایجادات سے جہاں حضرت انسان کی زندگی میں آسانیاں رونما ہورہی ہیں،دوسری جانب

دہشت گردی میں اضافے کے ساتھ ساتھبے انتہا غیر قانونی عوامل نے بھی جنم لیا ہے۔امتحانوں،الیکشنوں،بلیک میلنگ،کرپٹشن کی سدباب وغیرہ وغیرہ میں ان ایجادات کا بہت بڑا کردار دیکھا جاسکتا ہے۔

اب اپنے مضمون کی سرخی سے اس تمام حجت کو جوڑ کر دیکھتے ہیں،الیکشن میں آپ نے ووٹ عابدہ حسین کو کاسٹ کیا مگر اس ارتقائی دور میں وہ ووٹ مسرت شاہین کو ڈلوا دیا گیا۔یہی رونا عمران خانصاحب گزشتہ چار سالوں سے رو رہے ہیں۔
اس ہی تناظر میں مسلم لیڈر کرتوت کالے کرتے ہیں مگروہ کالا رنگ بجائے انکے منہ کالا کرنے کے انکے چٹے بالوں کو کالا کردیتا ہے۔


ہوا نہ الیکشن کمیشن کے کمپیؤٹر والا کارنامہ۔
 
Last edited by a moderator:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کیا پاکستان الیکشن کمیشن والا (چپ )سیاسی ل&#1740

او یارا جی کچھ بھی ہی جاۓ دھاندھلی اس وقت تک ہوتی رہے گی جب تک خان صاب وزیر اعظم نہیں بن جاتے
 

Back
Top