samkhan
Chief Minister (5k+ posts)
الیکشن کمیشن جان بوجھ کر یا ناہلی کہ سبب رزلٹ دینے میں انتہائی تاخیر کر رہا ہے اور ابھی تک اسکی کوئی توجیہہ بھی نہیں دی جارہی
اس طرح کہ اقدامات شکوک و شبہات کو جنم دیتے ہیں
ممکن ہے کہ فائنل رزلٹ میں بازی پلٹ جائے
اس طرح کہ اقدامات شکوک و شبہات کو جنم دیتے ہیں
ممکن ہے کہ فائنل رزلٹ میں بازی پلٹ جائے