
پشاور سے تعلق رکھنے والے صحافی فہیم اختر کے مطابق خیبر پختونخوا میں اپوزیشن جماعتوں جمعیت، پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن، عوامی نیشنل پارٹی اور پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کو مجموعی طورپر19 نشستوں پر کامیابی حاصل ہوئی
اعدادوشمار کے مطابق پنجاب سےصوبائی 24 خواتین اور 3 اقلیت خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی 8 خواتین 21 صوبائی خواتین کی نشستیں اور 4 اقلیت سندھ سے 3 صوبائی نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کی کوششیس ،قومی اسمبلی میں 3 اقلیت کی دوسری جماعتوں کو دینے کی کوششیس ہورہی ہیں۔
انکے مطابق الیکشن کمیشن کے اس فیصلے سے اپوزیشن کو30 مخصوص نشستیں مل جائینگیجبکہ91نشستوں پرکامیاب ہونیوالی جماعت کوایک بھی نہیں ملے گی
https://twitter.com/x/status/1764641990333878411
صحافی ماجد نظامی کے مطابق مخصوص نشستوں کے فیصلے کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی میں صرف 17 سیٹیں جیتنے والی جماعتوں کو مزید 26 نشستیں دی جائیں گی۔ یعنی 7 سیٹیں جیتنے والی جے یو آئی ف کو 10 مخصوص سیٹیں، 6 نشستیں حاصل کرنے والی ن لیگ کو 9 مخصوص، 4 سیٹوں والی پیپلزپارٹی کو 6 مخصوص نشستیں ملیں گی۔
https://twitter.com/x/status/1764880856601018773
صحافی قسمت خان نے کہا کہ یہ رہی بلاول کی پیپلز پارٹی کی جمہوریت!ہمہ وقت جمہوریت کا راگ الاپنے والی جماعت نے پی ٹی آئی کا مینڈیٹ(مخصوص نشستیں) چھیننے کیلئے دیگر جماعتوں کے ساتھ ملکر کس طرح زور لگایا۔ الیکشن کمیشن کے حکم نامے سے خود پڑھ لیں۔
https://twitter.com/x/status/1764672737396543625
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/sikan1h1hi3h1.jpg