Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
الیکشن کمیشن کا سابق وزیراعظم عمران خان، فواد چوہدری، اسد عمر کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے کی۔
الیکشن کمیشن نے نے پی ٹی آئی کے اعتراضات مسترد کر دیئے۔
فیصلے میں کہا کہ الیکشن کمیشن کے پاس توہین عدالت کی کارروائی استعمال کرنے کا اختیار ہے۔
الیکشن کمیشن نے 11 جولائی کو چیئرمین تحریک انصاف، فواد چوہدری اور اسد عمر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا
https://twitter.com/x/status/1671030749456396289

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/Pi4vTmL.jpg