الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان

election-pakistan-ppt.jpg


الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 24 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات کیلئےپولنگ ہوگی، امیدواروں کی جانب سے7 سے 11 نومبر کے درمیان کاغذات نامزدگی جمع کروائے جاسکتے ہیں۔

الیکشن کمیشن کے مطابق امیدواروں کے کاغذات نامزدگی پر جانچ پڑتال کا عمل15سے 18 نومبر کےدرمیان میں مکمل کیا جائے گا،جس کے بعد کاغذات نامزدگی کےفیصلوں پراپیلوں کیلئے امیدواروں کو 21 سے23 نومبر کا وقت دیا جائےگا۔

الیکشن ٹریبونل کی جانب سے اپیلوں پر فیصلے 28 نومبر تک سنائے جائیں گے ،30 نومبر تک کاغذات نامزدگی واپس لیے جاسکیں گے، یکم دسمبر کو انتخابات میں حصہ لینے والے حتمی امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کردیئے جائیں گے ، 24 دسمبر کو وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد کیا جائے گا۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
انکل راجہ سلطان کنجر کو سزا یافتہ چور فراڈن بوڑھی نانی نے کہا کے حرامی انکل آپ کو پتہ ہے پورے پاکستان میں صرف اسلام آباد میں میرے مہا حرامئ گٹھے انکل کئ حکومت ہے ُاور میرے ہیجڑے انکل کا دفتر بھی اس لئے پورا پاکستان چھوڑ کے حرامی انکل بن کر صرف مہا حرامئ انکل کی حکومت والے علاقے میں الیکشن کراؤ وہاں میرے کھسرا انکل مہا حرامی انکل اور بغلول انکل اپنے پالتو کتوں سے دھاندلی کرانے کئ شیطان داد صلاحیت رکھتے ہیں تو حرامی انکل مہا حرامی انکل ُاور کھسرے انکل اور بغلول انکل کے زیر قبضہ علاقے پر پہلے الیکشن کرائیں
وہ ہم نے ایکس وائی زیڈ سے مینیج کرا لیا ہے