الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کی کاروائی شروع کردی

elcpahh.jpg

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کیلئے الیکشن کمیشن کا نوٹس

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی الیکشن کمیشن نےعمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی کارروائی شروع کر دی۔


الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کا نوٹس جاری کر دیا، الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کا کیس 13دسمبر کو مقرر کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ 21 اکتوبر کو الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس پر 19 ستمبر کو محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا تھا۔


الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کو 63 ون کے تحت نااہل قرار دے دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق عمران خان رکن قومی اسمبلی نہیں رہے، ان کی قومی اسمبلی کی سیٹ خالی قرار دے دی گئی ہے۔

مسلم لیگ (ن) کے رہنما محسن رانجھا اور دیگر ایم این ایز نے اسپیکر قومی اسمبلی کو عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس 4 جولائی کو جمع کروایا تھا۔ ریفرنس میں کہا گیا تھا کہ عمران خان نے توشہ خانے سے وصول تحائف کو فروخت کیا اور گوشواروں میں ظاہر نہیں کیا۔ عمران خان نے توشہ خانے سے تحائف کی خریداری کو دانستہ طور پر چھپایا۔


الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا کہ عمران خان کی نااہلی 5 رکنی کمیشن کا متفقہ فیصلہ ہے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے غلط گوشوارے جمع کروائے۔

توشہ خانہ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے عمران خان کیخلاف مقدمہ درج کرانے کا اعلان کیا تھا، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ عمران خان کے خلاف فوجداری مقدمہ درج ہوگا یہ ایسی چوری ہے جس میں مقدمہ درج ہونے سے پہلے ہی سب کچھ ثابت ہے۔
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Bus inni chakron mein yeh log laggay rahe gay. Kuch nahi seekha, baar baar jaa ka ussi dewaar ko takkar mar rahe hain, end result kya hota hai apna hi sar phat jata hai.

They are like rats trying again and again to chew through a steel wall because their survival depends on it.
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Establishment feeding fresh instructions to Chief Election Commission from behind.

FB_IMG_1653872990767.jpg
Op regime change Season 2, (Hafiz Special)
Waters are so muddy right now its really hard to tell what is going on. We know pmlun has launched a false flag campaign to start rifts between the new chief and Khan. Right now we don't actually know if this is ghafoora himself doing it, leftovers of bijju or rana mouchard and gang.

Right now we need to keep our ears up and eyes wide open and not start unnecessary battles that don't need to be started.

So for now lets give a little bit of space and benefit of the doubt to the new ghafoora.
 

jakfh

Senator (1k+ posts)
elcpahh.jpg

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کیلئے الیکشن کمیشن کا نوٹس

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی الیکشن کمیشن نےعمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی کارروائی شروع کر دی۔


الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کا نوٹس جاری کر دیا، الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کا کیس 13دسمبر کو مقرر کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ 21 اکتوبر کو الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس پر 19 ستمبر کو محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا تھا۔


الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کو 63 ون کے تحت نااہل قرار دے دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق عمران خان رکن قومی اسمبلی نہیں رہے، ان کی قومی اسمبلی کی سیٹ خالی قرار دے دی گئی ہے۔

مسلم لیگ (ن) کے رہنما محسن رانجھا اور دیگر ایم این ایز نے اسپیکر قومی اسمبلی کو عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس 4 جولائی کو جمع کروایا تھا۔ ریفرنس میں کہا گیا تھا کہ عمران خان نے توشہ خانے سے وصول تحائف کو فروخت کیا اور گوشواروں میں ظاہر نہیں کیا۔ عمران خان نے توشہ خانے سے تحائف کی خریداری کو دانستہ طور پر چھپایا۔


الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا کہ عمران خان کی نااہلی 5 رکنی کمیشن کا متفقہ فیصلہ ہے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے غلط گوشوارے جمع کروائے۔

توشہ خانہ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے عمران خان کیخلاف مقدمہ درج کرانے کا اعلان کیا تھا، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ عمران خان کے خلاف فوجداری مقدمہ درج ہوگا یہ ایسی چوری ہے جس میں مقدمہ درج ہونے سے پہلے ہی سب کچھ ثابت ہے۔
randi ka bacha is ki ppain nu lan pain choda
 

Arshak

Minister (2k+ posts)
In Britain party leaders are chosen by parliamentary parties and party mrmberds.It is up to PTI to chose their leader.The haramis of election commission have no business to interfere in internal affairs of PTI.Is election commission going to remove convicted criminal and absconder parchi Sharif as the head of goon league?.
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
This is partly blamed on IK and more importantly other leaders of PTI.

This SOB Sultan Raja is appointed in their term. Why they failed to carry out due dilligence about this harami!!
Sharifs were managed to appoint their slave as Chairman ECP, who could cause untold damage to IK/PTI. He is doing the job he was appointed for by Sharifs.
From which ever angle we look at, Sharifs are the real evil force in Pakistan. They should disappear if Pakistan has to survive.
 

!n5aNiTy

Minister (2k+ posts)
El3ction commission ke maa ke....
Any1 thinking the change wld change anything was living in a fools paradise. Like Azam swati said they r all BASTARDS... Period.
 
Sponsored Link