الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے گالیوں بھرے اشتہارات پر پابندی لگا دی ہے۔ اشتہارات کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔
اتنے دن چلتے رہے مقصد پورا ھونے کے بعد پابندی لگا دی
گالیاں دینے والی جماعت پر پابندی لگانی چاہیے
اتنے دن چلتے رہے مقصد پورا ھونے کے بعد پابندی لگا دی
گالیاں دینے والی جماعت پر پابندی لگانی چاہیے
Would you be plz more specific?? :geek::unsure:الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے گالیوں بھرے اشتہارات پر پابندی لگا دی ہے۔ اشتہارات کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔
Would you be plz more specific?? :geek::unsure:
کس بارے میں؟؟
کس بارے میں؟؟
الیکشن صرف پیسے کی جنگ ہے .مقابلہ ہے ، سارا چور مافیا ،بد عنوان ،ظالم ،جابر ان تین جماعتوں کا نچوڑ ہیں ، ان کو اشتہاروں کی کیا ضرورت ؟ یہ چینل خریدتے ہیں ، لوگوں میں پیسے بانٹتے ہیں ، دھمکی اور دھونس ان کا پرانا وطیرہ ہے ، چونکہ تحریک انصاف ایک نئی سیاسی پیداوار ہے ،اس لئے اس کو تجربے کی ضرورت ہے ،عمران خان کی کی ایسی " سوچ " کو چار سلام ، اگر قوم کو سمجھ آ گئی تو پھر اس قوم کو سلام جو ان سب کو رد کر دے
سیاسی موچی بھی اب پندونصائح کے سسبق پڑھانےلگے
خان صاحب کو مشورہ
خان صاحب ،، دیر ،،،کو فتح کرنے کے لئے صرف، سراج الحق جیسی ٹوپی پہننے سے کام نہیں چلے گا بلکہ اسکے لئے سراج الحق جیسی باصلاحیت اور صاف ستھری ٹیم کی بھی ضرورت ہوتی ہے جو آپکے ساتھ نہیں وہ صرف اور صرف سراج الحق صاحب کے ساتھ ہے ۔