الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو لگژری گاڑی اور پلاٹس کے معاملے پر نوٹس بھیج دیا۔
ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ کو اثاثوں میں مبینہ تضاد پر نوٹس بھیجا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نوٹس سالانہ ظاہر کیے جانے والے اثاثوں کے گوشوارے میں مبینہ تضاد پربھیجا گیا، جواب نہ ملنے پر الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ پنجاب کو 8 جون کو یاد دہانی نوٹس بھی بھیجا۔
الیکشن کمیشن کے یاد دہانی نوٹس کی کاپی جیونیوز نے حاصل کرلی ہے۔
نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عثمان بزدار کمیشن کو اپنے اثاثوں پر9 مئی کو جاری نوٹس کا ایک ہفتے میں جواب دیں۔
جس کے گھر میں میں بجلی بھی نہیں تھی آج وہ لگژری گاڑیوں اور پلاٹوں کا مالک بنا بیٹھا ہے

الیکشن کمیشن نے عثمان بزدار کو نوٹس بھیج دیا
الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو...
jang.com.pk