Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی وکیل نے بنیچ میں قاضی فائز عیسیٰ پر اعتراض اُٹھا دیا
الیکشن ٹربیونلزکی تشکیل کے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت شروع
پی ٹی آئی کے وکیل نیاز اللہ نیازی نے بنیچ میں قاضی القضاۃ قاضی فائز عیسیٰ پر اعتراض اُٹھا دیا
لیکشن ٹربیونلز سے متعلق کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت، تحریکِ انصاف کے نیاز اللہ نیازی نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بینچ پر اعتراض اٹھا دیا۔
کیس کسی اور بینچ میں بھیجا جائے، نیاز اللہ نیازی
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے اوپر پی ٹی آئی کا اعتراض مسترد کردیا، بینچ سے الگ ہونے سے انکار
قاضی القضاۃ قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ سماعت کر رہا ہےبینچ میں بے رنگ بے بو بے ذائقہ قاضی امین الدین خان،جسٹس مندوخیل ، جسٹس نعیم افغان اور جسٹس عقیل شامل ہیں
https://twitter.com/x/status/1808752730929860849 https://twitter.com/x/status/1808762201638908268
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/uOu2x3p.jpeg
Last edited by a moderator: