الیکشن میں ٹکٹ کس کس کودئیے؟ عمران خان نے لسٹیں مانگ لیں۔

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
صحافی: میری اطلاع کے مطابق خان صاحب بار بار وہ لسٹ مانگ رہے ہیں جن جن لوگوں نے پارٹی ٹکٹ تقسیم کی ہے۔

روف حسن: جی بلکل خان صاحب نے لسٹ مانگی ہے۔ وہ تیار کررہے اگلے چند دونوں میں دیں گے۔
https://twitter.com/x/status/1808520769585983941
جنید اکبر خان نے کچھ روز قبل انکشاف کیا تھا کہ عمران خان نے الیکشن کے لیے جو ٹکٹ فائنل ہوئے تھے ان کی لسٹ طلب کی ہے تا کہ پتہ چل سکے کہ کس نے کس کو ریکومنڈ کیا ہے جنہوں نے ٹکٹوں کی فائنل لسٹ بنائی تھی وہ ابھی تک لسٹ دینے پر تیار نہیں ہیں لیکن عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے ہر صورت وہ لسٹ چاہیے
https://twitter.com/x/status/1807863128085942298
 

Back
Top