Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان صاحب آج آئی ایم ایف کو خط لکھیں گے جس میں وہ ہونے والی دھاندلی کے بارے میں آگاہ کریں گے۔ اور اگلا قرض دینے سے پہلے عمران خان سے اجازت یا مشورہ لیں گے۔۔۔۔ بیرسٹر علی ظفر
https://twitter.com/x/status/1760633375948181985
اگر الیکشن شفاف نہیں ہوئے کوئی بھی ادارہ جو دیکھتا ہے عوام کا حق لوٹا گیا وہاں اس ملک کو وہ قرض نہیں دے سکتا اور وہ حکومت جس کے پیچھے عوام کا اعتماد نہ ہو وہ قرض واپس کرنے یا ملکی ترقی میں کردار ادا نہیں کر پائے گی - ہمارا جو عمران خان کی جانب سے آئی ایم ایف کو خط جائے گا اس میں ہم کہیں گے کہ آئی ایم ایف نے کوئی بات چیت کرنی ہے تو یہ کنڈیشن واضح کی جائیں کہ دھاندلی پر ایک آزاد آڈٹ ٹیم بنے جو فیصلہ کرے جہاں دھاندلی ہوئی وہاں جیتے گئے امیدواروں کا نوٹفیکیشن کیا جائے۔

https://twitter.com/x/status/1760643400737468713

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/0nxW7YM/alizhai1h1h.jpg