پی ٹی آ ئی کے دوست اس کو پڑھنے سے پرہیز کریں
ایویں شرمندگی محسوس ہو گی
اور چوہدری صاحب آپ بھی کچھ حیا کریں
سارے دھرنے کو سر بازار ننگا کر دیا
I am supporter of PTI and will support investigation. PMLN is in power and should show some courage and if IK found guilty at least I will support his punishment.
I am supporter of PTI and will support investigation. PMLN is in power and should show some courage and if IK found guilty at least I will support his punishment.
کیا کوئی مغربی لیڈر اتنا جھوٹ بول کر اور جھوٹے الزام لگا کر وزیر رہ سکتا ہے
عمران خان جس مغربی جمہوریت کے درس دیتا ہے
ادھر کوئی سلف اکا و ٹیبلیتی بھی ہوتی ہے سب کچھ عدالتوں پر نہیں چھوڑتے
کیا کوئی مغربی لیڈر اتنا جھوٹ بول کر اور جھوٹے الزام لگا کر پارٹی کا چیئرمین رہ سکتا ہے
بھائی صاحب نام آپکا اوکاڑہ ہے تھوڑی سیاست منظور وٹو سے سیکھ لی ہوتی
جس نے چند سیٹوں کے ساتھ شریفوں کے سینے پر مونگ دلی تھی
خان صاحب کو نجانے کس کانے حکیم نے کہا تھا کہ جوڈیشل کمیشن والا راستہ اپنائیں
اگلے تین سال دھاندلی کا ڈول نون کے گلے میں رکھ کر بجاتے
اب نون نے پاشا والا ڈھول آپکے گلے میں لٹکا دیا ہے
تین سال بجائیں گے وہ آپکی طرح کچی گولیاں تھوڑی کھیلیں ہیں
کہ اس پر بھی کوئی کمیشن بنا دیں
.............
بزرگ پچھلے تھریڈ پر آپ نے خود کہا کہ اب پٹواری آئے گے
اور کہے گے کہ کے پی کے میں بھی تو سیلاب آیا
اور اب خود وہی حرکت کر دی
جان پدر
آپ نے لکھا کہ یہ جھوٹ بولنے والا لیڈر کیسے ہو سکتا ہے اور آپ کی یاداشت تازہ کرنے کے لیے شہباز شریف کے کچھ بیانات آپ کی پیش نظر کر دئیے
اب آپ شتر مرغ کی تارہ سر ریت میں ہی رکھنا چاہتے ہیں تو آپ کی مرضی مگر ہم تو انتظار کر رہے ہیں کہ لوٹے ہوے مال کا وداع پورا ہو جو تیس سال سے ہو رہا ہے ،
زرداری کو جس سڑک پر گھسیٹنا ہے اس سڑک کی سنگ بنیاد کب رکھا جا رہا ہے ؟
بجلی کا وداع کیا قیامت کے دن پورا کرنا ہے ؟
چلیں آپ سنا خوان شریف بنے رہیں مگر شہباز صاب کو صرف کہنا کہ
کچھ شرم ہوتی ، کچھ حیا ہوتی
I am supporter of PTI and will support investigation. PMLN is in power and should show some courage and if IK found guilty at least I will support his punishment.
شہباز شریف تو بے شرم ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|