اللہ کے ولیوں کی قبریں

Amal

Chief Minister (5k+ posts)
16999030_1358874550837900_5370047023979268868_n.png

 
تکفیری جی _ لوگوں کو انکے عقائد کے مطابق جینے دیں _ اللہ انکا حساب لے لے گا آپ مامے یا مامی نہ بنیں
 

Amal

Chief Minister (5k+ posts)

بسم اللہ الرحمن الرحیم


ظالم اور جن کی وہ بندگی کیا کرتے تھے ان پر قرآن مجید کا سبق آموز تبصرہ
احْشُرُ*وا الَّذِينَ ظَلَمُوا وَأَزْوَاجَهُمْ وَمَا كَانُوا يَعْبُدُونَ ﴿٢٢﴾ مِن دُونِ اللَّـهِ فَاهْدُوهُمْ إِلَىٰ صِرَ*اطِ الْجَحِيمِ - ٢٣
سورۃ الصافات​


"ﻇالموں کو اور ان کے ہمراہیوں کو اور (جن) جن کی وه اللہ کے علاوه پرستش کرتے تھے (22)(ان سب کو) جمع کرکے انہیں دوزخ کی راه دکھا دو (23)



إِنَّ ٱلَّذِينَ يُحَآدُّونَ ٱللَّهَ وَرَسُولَهُۥ أُو۟لَٰٓئِكَ فِى ٱلْأَذَلِّينَ ﴿60

ترجمہ: جو لوگ اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں وہ نہایت ذلیل ہوں گے سورۃ المجادلہ،آیت20


قَالَ إِنِّىٓ أُشْهِدُ ٱللَّهَ وَٱشْهَدُوٓا۟ أَنِّى بَرِىٓءٌۭ مِّمَّا تُشْرِكُونَ ﴿54

ترجمہ: کہا بے شک میں الله کو گواہ کرتا ہوں اورتم بھی گواہ رہو کہ میں ان چیزوں سے بیزار ہوں جنہیں تم الله کے سوا شریک کرتے ہو (سورۃ ھود،آیت54


وَيَوْمَ يَحْشُرُهُمْ وَمَا يَعْبُدُونَ مِن دُونِ ٱللَّهِ فَيَقُولُ ءَأَنتُمْ أَضْلَلْتُمْ عِبَادِى هَٰٓؤُلَآءِ أَمْ هُمْ ضَلُّوا۟ ٱلسَّبِيلَ ﴿17﴾قَالُوا۟ سُبْحَٰنَكَ مَا كَانَ يَنۢبَغِى لَنَآ أَن نَّتَّخِذَ مِن دُونِكَ مِنْ أَوْلِيَآءَ وَلَٰكِن مَّتَّعْتَهُمْ وَءَابَآءَهُمْ حَتَّىٰ نَسُوا۟ ٱلذِّكْرَ وَكَانُوا۟ قَوْمًۢا بُورًۭا﴿18

ترجمہ: اورجس دن انہیں اور ان کے معبودوں کو جمع کرے گا جنھیں وہ الله کے سوا پوجتے تھے تو فرمائے گا کیا تم ہی نے میرے ان بندوں کو گمراہ کیا تھا یا وہ خود راستہ بھول گئے تھے کہیں گے تو پاک ہے ہمیں یہ کب لائق تھا کہ تیرے سوا کسی اور کو کارساز بناتے لیکن تو نے انہیں اور ان کے باپ دادا کو یہاں تک آسودگی دی تھی کہ وہ یاد کرنا بھول گئے اور یہ لوگ تباہ ہونے والے تھے - سورۃ الفرقان،آیت17-18


وَيَوْمَ نَحْشُرُهُمْ جَمِيعًۭا ثُمَّ نَقُولُ لِلَّذِينَ أَشْرَكُوا۟ مَكَانَكُمْ أَنتُمْ وَشُرَكَآؤُكُمْ ۚ فَزَيَّلْنَا بَيْنَهُمْ ۖ وَقَالَ شُرَكَآؤُهُم مَّا كُنتُمْ إِيَّانَا تَعْبُدُونَ﴿28﴾فَكَفَىٰ بِٱللَّهِ شَهِيدًۢا بَيْنَنَا وَبَيْنَكُمْ إِن كُنَّا عَنْ عِبَادَتِكُمْ لَغَٰفِلِينَ -29

ترجمہ: اور جس دن ہم ان سب کو جمع کرینگے پھر مشرکوں سے کہیں گے تم اور تمہارے شریک اپنی جگہ کھڑے رہو تو ہم ان میں پھوٹ ڈال دینگے اور ان کے شریک کہیں گے کہ تم ہماری عبادت نہیں کرتے تھے سو اللہ ہمارے اور تمہارے درمیان گواہ کافی ہے کہ ہمیں تمہاری عبادت کی خبر ہی نہ تھی - سورۃ یونس،آیت 28-29


قُلْ أَفَغَيْرَ ٱللَّهِ تَأْمُرُوٓنِّىٓ أَعْبُدُ أَيُّهَا ٱلْجَٰهِلُونَ ﴿64﴾وَلَقَدْ أُوحِىَ إِلَيْكَ وَإِلَى ٱلَّذِينَ مِن قَبْلِكَ لَئِنْ أَشْرَكْتَ لَيَحْبَطَنَّ عَمَلُكَ وَلَتَكُونَنَّ مِنَ ٱلْخَٰسِرِينَ -65

ترجمہ: کہہ دو اے جاہلو کیا مجھے الله کے سوا اور کی عبادت کرنے کا حکم دیتے ہو اور بے شک آپ کی طرف اور ان کی طرف وحی کیا جا چکا ہے جو آپ سے پہلے ہو گزرے ہیں کہ اگرتم نے شرک کیا تو ضرور تمہارے عمل برباد ہو جائیں گے اور تم نقصان اٹھانے والوں میں سے ہو گے - سورۃ الزمر،آیت 64-65


وَيَوْمَ يَحْشُرُهُـمْ وَمَا يَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّـٰهِ فَيَقُوْلُ ءَاَنْتُـمْ اَضْلَلْتُـمْ عِبَادِىْ هٰٓؤُلَآءِ اَمْ هُـمْ ضَلُّوا السَّبِيْلَ
قَالُوْا سُبْحَانَكَ مَا كَانَ يَنْبَغِىْ لَنَآ اَنْ نَّتَّخِذَ مِنْ دُوْنِكَ مِنْ اَوْلِيَآءَ وَلٰكِنْ مَّتَّعْتَـهُـمْ وَاٰبَآءَهُـمْ حَتّـٰى نَسُوا الـذِّكْـرَۚ وَكَانُـوْا قَوْمًا بُوْرًا
فَقَدْ كَذَّبُوْكُمْ بِمَا تَقُوْلُوْنَ فَمَا تَسْتَطِيْعُوْنَ صَرْفًا وَّلَا نَصْرًا ۚ وَمَنْ يَّظْلِمْ مِّنْكُمْ نُذِقْهُ عَذَابًا كَبِيْـرًا

اور جس دن اللہ تعالیٰ انہیں اور سوائے اللہ کے جنہیں یہ پوجتے رہے،
انہیں جمع کر کے پوچھے گا کہ کیا میرے ان بندوں کو تم نے گمراه کیا تھا
یا یہ خود ہی گمراہ ہوگئے تھے؟ وه جواب دیں گے کہ تو پاک ہے خود ہمیں
ہی یہ زیبا نہ تھا کہ تیرے سوا اوروں کو اپنا کارساز بناتے بات یہ ہے کہ تو نے
انہیں اور ان کے باپ دادوں کو آسودگیاں عطا فرمائیں یہاں تک کہ وه نصیحت
بھلا بیٹھے،اور یہ لوگ تھے ہی ہلاک ہونے والے تو انہوں نے تو تمہیں تمہاری
تمام باتوں میں جھٹلایا، اب نہ تو تم میں عذابوں کے پھیرنے کی طاقت ہے،
نہ مدد کرنے کی، تم میں سے جس جس نےظلم(شرک) کیا ہے ہم
اسے بڑا عذاب چکھائیں گے
( سورة الفرقان آیت نمبر: 19-17)

 
Last edited:

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
جابر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیلئے لحد ( جو ایک طرف بنائی گئی ہے) بنائی گئی اسپر کچھ کچھی اینٹیں نصب کی گئیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مزین سے تقریبا ً ایک بالش بلند کی گئی ۔

صحیح ابن حبان حدیث ۲۱۶۰
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
ابوالہیاج اسدی سے مروی ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے مجھے بلا کر کہا: کہ میں آپ کو ایسے کام پر مامور کرتا ہوں جس پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے مامور کیا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے حکم فرمایا تھا کہ

اے علی ! تمہیں جو بت اور تصویر نظر آئے اسے مٹا دو اور جو اونچی قبر دکھائی دے اسے دیگر قبرووں کے برابر کر دو۔


ہ(مشكوة ج : 1 ص : 147، صحيح مسلم ج : 1 ص : 312)ہ
 

I Love Muhammad (PBUH)

Senator (1k+ posts)
Yes we should not make graves a place for worship . But SA have destroyed the graves of Sahaba (ra) . They are custodians of holy sites and it is their duty to make these places available so people can go and pray for those personalities and also get indipiration .

there has to be a balance but this approach is also extreme like make shrines and doing urs etc . Even these graves have no names . We have read about Hazrat Hamza (ra) and his sacrifices a lot in early education but when we go to Saudis Arabia , you can't find his grave so you can pray for him and be thankful to him .
 

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)


جسے یہ نہیں پتہ کہ استنجا کس ہاتھ سے کرنا ہے اور روٹی کون سے ہاتھ سے کھانی ہے وہ بھی اس فورم پر اسلام سکھاتا پھرتا ہے۔
اور
جسے بیچاری کو یہ معلوم نہیں کہ نکسیر صرف ناک سے پھوٹتی ہے یکبارگی کہیں اور سے بہہ نکلنے والے خون کو نکسیر نہیں کہتے وہ بھی امت کو صفائی نصف ایمان ہے سکھانے پر بضد ہے۔

امت پہ تیری آ کے عجب وقت پڑا ہے

آپ کی اول تربیت آپ کی والدہ محترمہ نے ہی کی ہوگی بلاشبہ
اور یقینن آپ کا بول و براز بہی ان ہی کہ ہاتھوں صاف کیا گیا ہو گا نہ کے والد محترم کے
اب آپ خود سوچیں
آپ نے کیا کہا ہے اور کس کو کہا ہے ؟
جس کے قدموں تلے جنت کی نوید ہے، وہی قدم جو آپ کے وجود کو جو ایک ناپاک قطرہ سے زیادہ نہیں نو مہینے اٹھا کر پھرتا ہے اور پاک کرتا ہے۔
آپ اس کی صنف کو ہی برا کہ رہے ہیں
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)


Jannatul_albaqi_big_old.jpg




Jannat Ul Baqi, now and before demoliaton by Saudis in 1925.( By Muhammad Ali Hassan. )


?? ??? ??? ????? ?? ??? ? ???? ??? ?? ?????? ???

?? ????? ?? ?? ??? ?? ?? ????? ?? ?? ??? ?? ?? ????? ?? ?? ???????? ?? ??? ?? ???? ?????
??? ?? ?? ?????? ????? ?? ????? ?? ?????? ???? ???? ?? ?????
???? ?? ????? ??? ????? ?? ?????? ??
 

PurePakistan

Politcal Worker (100+ posts)
بھائیو ہمیں داتا گنج بخش ، لعل شہباز قلندر اور ان جیسے دوسروں سے پیار اور عقیدت ھے . آپ کو کوئی اعترض
 

ahmedameen786

Politcal Worker (100+ posts)



نہ تخت و تاج میں نے لشکر و سپاہ میں ہے
جو بات مرد قلندر کی بارگاہ میں ہے

وہی جہاں ہے ترا جس کو تو کرے پیدا

یہ سنگ و خشت نہیں جو تری نگاہ میں ہے

iqbal+copy.jpg



c278cff954f37c7b80116e7ff5975649.jpg



12530945_429696200558414_1404172590_n.jpg



hqdefault.jpg

x240-8PL.jpg


74967889.jpg


ya_hazrat_shams_tabrizi.jpg

tomb-shah-shams-sabzwari.jpg



PIC+5.jpg












 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی بندہ زندہ ہے تو خود کش حملہ

کوئی شہید ہو گیا تو مثلا کرنا

کوئی اگر قبر میں ہے تو وہاں بھی ان تکفیریوں کے شر سے محفوظ نہیں

اب سمجھ میں آیا کہ آل رسول کے جنازے اور قبریں کیوں خفیہ رکھی گئی تھیں
 

Back
Top