اللہ نےشریفوں کی طرف جاتے جاتے جنرل باجوہ کے ذریعے راستہ تبدیل کروایا،پرویز

14samiinrahimchaudhry.jpg

وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے دعویٰ کیا ہے کہ اللہ نے ن لیگ کی طرف جاتے جاتے جنرل(ر) باجوہ کے ذریعے ہمارا راستہ تبدیل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے عمران خان کی حمایت کا مشورہ دیا تھا۔

چوہدری پرویز الہیٰ نے انٹرویو کے دوران دعویٰ کیا کہ اللہ نے ہمارا ن لیگ کی طرف جاتے جاتے راستہ تبدیل کیا، راستہ دکھانے کیلئے اللہ نے جنرل باجوہ کو بھی دیا، باجوہ صاحب نے ہمیں کہا کہ شریفوں کا کوئی اعتبار نہیں، شریفوں نے آپ کے ساتھ بھی ایسا ہی کیا۔

وزیر اعلی پنجاب نے کہا کہ جنرل(ر) باجوہ نے مجھ سے کہا کہ میرے ساتھ جو ہوا وہ چھوڑیں، باجوہ صاحب نے کہا کہ اپنی بات آپ خود سوچ سوچیں اور سوچ کر چلیں، آپ کیلئے عمران خان والا راستہ بہتر ہے، نا جنرل (ر) باجوہ نے ڈبل گیم کی اور نا ہی عمران خان نے ایسا کیا۔

اسمبلی کی تحلیل سے متعلق سوال کے جواب میں چوہدری پرویزالہیٰ کا کہنا تھا کہ عمران خان کے کہنے پر پنجاب اسمبلی توڑنے کیلئے تیار ہوں، ہمارا مستقبل کا سیاسی سفر عمران خان کے ساتھ ہی ہوگا، عمران خان کےکہنے پر اسمبلی توڑنے میں ایک منٹ بھی نہیں لگاؤں گا۔
 
Kam

Minister (2k+ posts)
So if bajwa asked you to move PTI side, he asked PTI deputy speaker go PMLN side.
He asked election commission to hold PTI reserve seats.
You were acting as bajwas agent. Do not make people fool.
 
Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
?????

ھور چُوپو ، بڑے ڈاکو کے بڑے بڑے ام ۔

اسمیں یوں بیوقوفوں کی طرح ہنسنے کی کیا بات ہے۔۔ ؟ پھر چودہری شجاعت کو کس نے نونیوں کیطرف بھیجا؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اسمیں یوں بیوقوفوں کی طرح ہنسنے کی کیا بات ہے۔۔ ؟ پھر چودہری شجاعت کو کس نے نونیوں کیطرف بھیجا؟

دیکھ بھائ سمجھدار ۔ ھر بات میں اپنے مخالفین کا ذکر خیر کرکے اپنے چھینٹے نہیں دھوتے ۔ تمہاری نظر میں تو دونوں بھائ پھوج کے خصے اٹھانے والوں میں شمار ہوتے ہیں ۔ آج بڑے ڈاکو نے دل کھول کے عمران کا فلسفہ نابود کردیا ، عمران کے ھر واقعہ ، ھر لمحہ اور ھر لفظ کی ماں پین ایک کردی ۔ یہ تمہارا وزیر اعلی کا انتخاب ھے ۔ تم لوگ ایک کیچڑ سے نکل کر دوسرے گوبر میں جا گرتے ہو ، بزدار سے لیکر بڑے ڈاکو تک سارا انتخاب سلیکٹر کا تھا لیکن تمہارے لیڈر نے جوتے کھانے کے لیے اپنے سر کو سامنے کیا ہوا تھا ۔ یہ حال تھا حکمرانی کا ۔ لیکن تم پھر بھی عمران کے ھر فیصلے کو نہ صرف قبول کرتے ہو بلکہ احمقوں کی طرح بغیر سوچے سمجھے اس کے دفاع میں بھی لگ جاتے ہو ۔ کمال کرتے ہو بخدا ۔
 
تیری اتنی لمبی تقریر پہ وقت ضائع نہیں کر سکتا ۔
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
he is doing same job in PTI like Raja Raiz. PTI should not be alliance with him in future .let him run his own and PTI must don't leave his seat free to win . PTI must put some one there. now no more Chakwal seats free hands to Q league .PTI should be win
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Chohdrai brathran start se hi Military Establishment ke sath rehay hain.Just read Thiers history.Iss lia in ki bato ko normal lia karain.In ke pass chand seats hain Punjab ke electeble ki.Awami taqat kabhi in ke pass nahi rahi ke jis ke bal botay par ye kisi ko lalkar sakay.Mujhay P Elahi ke bayan par koi herangi nahi.Jab tak IK in ke sath ha.Ham bhi in ke sath hain..Iss lia ap log bhi in ki bato ko issue na banay fazool mein.
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
he is doing same job in PTI like Raja Raiz. PTI should not be alliance with him in future .let him run his own and PTI must don't leave his seat free to win . PTI must put some one there. now no more Chakwal seats free hands to Q league .PTI should be win

Good dreams but that won't happen, in fact even if Raja Riaz comes back, he will be offered a PTI flag with lots of twitters posts and social media hue of getting another wicket. And people like you will defend that again as was done last time with strange ogics of getting in Ami Liaquat, Raja Riaz, Firdos Ashiq, Ramesh Kumar, Sh Rasheed, Nadeem Chan etc etc
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
Imran khan should not trust Chohdry they are not good for PTI. imran khan must walk away from them and never make any alliance with them in Election. I can tell they will never win
 
Sponsored Link