اللہ سے محبت

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
جب انسان جانتا ہے اُس کا رب سنتا جانتا ہے وہ آواز جو زبان پر نہیں آتی مگر دل میں ہی اپنا ہوش سمبھال لیتی ہے۔

تو اس کو مطلب یہ محبت نہ مکمل نہیں۔

اس محبت آواز جواب نہیں مانگتی، جس طرح باقی محبت صبر مانگتی ہے۔

اللہ تمہیں دیکھتا جیسے تم اُسے دیکھتے ہو، وہ جانتا ہے۔

اگر وہ رب مکمل ہے تویہ محبت کیسے مکمل نہیں ہو سکتی۔

یہ محبت انسان کو کھل کر کرنی چاہیے لیکن اس میں غلو نہ ہو۔

اللہ محبت کا محتاج نہیں لیکن وہ محبت کا جواب دیتا ہے کیونکہ وہ کسی دعا کو رد نہیں کرتا تو محبت کو کیسے رد کر سکتا ہے۔
 
umer_javed

MPA (400+ posts)

Asslam-u-Alaikum

Masha'Allah very nice post.
Being a Muslims Brother I would suggest you to control your words as well. In another post your reaction was very different than this post.

May Allah bestow his mercy upon us and give us hidaya.
Ameen

Regards,
 
justunjust

Politcal Worker (100+ posts)
Beautiful expression but your profile picture misleads to Devil's advocate. It's a mismatch. Think to alternate it.
 
muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
It's a mismatch. Think to alternate it.

U don't understand the picture.

وَتَحْسَبُهُمْ أَيْقَاظًا وَهُمْ رُقُودٌ ۚ وَنُقَلِّبُهُمْ ذَاتَ الْيَمِينِ وَذَاتَ الشِّمَالِ ۖ وَكَلْبُهُم بَاسِطٌ ذِرَاعَيْهِ بِالْوَصِيدِ ۚ لَوِ اطَّلَعْتَ عَلَيْهِمْ لَوَلَّيْتَ مِنْهُمْ فِرَارًا وَلَمُلِئْتَ مِنْهُمْ رُعْبًا - 18:18

And you would think them awake, while they were asleep. And We turned them to the right and to the left, while their dog stretched his forelegs at the entrance. If you had looked at them, you would have turned from them in flight and been filled by them with terror.

اور تو سمجھے وہ جاگتے ہیں اور وہ سو رہے ہیں اور کروٹیں دلاتے ہیں ہم انکو داہنے اور بائیں اور کتا ان کا پسار رہا ہے اپنی باہیں چوکھٹ پر اگر تو جھانک کر دیکھے ان کو تو پیٹھ دے کر بھاگے ان سے اور بھر جائے تجھ میں انکی دہشت

آپ خیال کرتے کہ وه بیدار ہیں، حاﻻنکہ وه سوئے ہوئے تھے، خود ہم ہی انہیں دائیں بائیں کروٹیں دﻻیا کرتے تھے، ان کا کتا بھی چوکھٹ پر اپنے ہاتھ پھیلائے ہوئے تھا۔ اگر آپ جھانک کر انہیں دیکھنا چاہتے تو ضرور الٹے پاؤں بھاگ کھڑے ہوتے اور ان کے رعب سے آپ پر دہشت چھا جاتی
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)
جب انسان جانتا ہے اُس کا رب سنتا جانتا ہے وہ آواز جو زبان پر نہیں آتی مگر دل میں ہی اپنا ہوش سمبھال لیتی ہے۔

تو اس کو مطلب یہ محبت نہ مکمل نہیں۔

اس محبت آواز جواب نہیں مانگتی، جس طرح باقی محبت صبر مانگتی ہے۔

اللہ تمہیں دیکھتا جیسے تم اُسے دیکھتے ہو، وہ جانتا ہے۔

اگر وہ رب مکمل ہے تویہ محبت کیسے مکمل نہیں ہو سکتی۔

یہ محبت انسان کو کھل کر کرنی چاہیے لیکن اس میں غلو نہ ہو۔

اللہ محبت کا محتاج نہیں لیکن وہ محبت کا جواب دیتا ہے کیونکہ وہ کسی دعا کو رد نہیں کرتا تو محبت کو کیسے رد کر سکتا ہے۔
ماشاءاللہ بہت اچھی تبدیلی ہے ہے
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)

آپ نے مجھ اس سے فرق کیوں سمجھا
?
I'm afraid to say, by reading your past posts.

64650244_2778995405463489_4563853057846149120_n.jpg